خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم، آصف زرداری،شہبازشریف، کا جہانگیر بدر کے انتقال پراظہار افسوس

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے لئے جہانگیر بدر کی سیاسی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پی پی رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر […]

  • غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم

    پشاور:(ملت+اے پی پی) ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کل ختم ہو رہی ہے تاہم وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو وفاقی کابینہ کے فیصلے تک غیرقانونی طور پر مقیم ان افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے آج اسلام […]

  • پیپلپزپارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے

    لاہور … لاہورکی تاریخ کا ایک سیاسی باب بند ہوگیا ، پیپلز پارٹی کے سینئررہنما جہانگیر بدر 72سال کی عمر میں انتقال کر گئے ، وہ دل اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے ، ان کی نماز جنازہ آج چار بجے پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔ بلاول بھٹو اور آصف […]

  • سی پیک سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی :نواز شریف

    گوادر: (ملت+اے پی پی) گوادر میں سی پیک کے راستے پہلا تجارتی قافلہ روانہ ہوگیا ہے ، افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان اور چین کے علاوہ اس خطے کے دیگر ممالک کو بھی فائدہ ہوگا ، اس سے علاقے میں خوشحالی […]

  • موجودہ حکمران کرپشن کی دلدل میں پھنسے ہو ئے ہیں: سرور چودھری

    اوکاڑہ(ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق گورنر چوہدری سرور نے کہا کہ موجودہ حکمران کرپشن کی دلدل میں پھنسے ہو ئے ہیں انہو ں نے کوئی بھی کا م شروع کیا ہے اس میں کمیشن ضرور رکھا ہے یہ کمیشن کے بغیر چل ہی نہیں سکتے یہ ملک کا واحد وزیرِاعظم […]

  • ترک صدر17 نومبر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترک صدر طیب رجب اردگان17 نومبر جمعرات کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے۔ ترک صدر دوسری مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کا اعزاز حاصل کریں گے۔ اس سے قبل وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں بھی پارلیمنٹ سے خطاب کر چکے […]

  • پی ٹی آئی سربراہ مملکت کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر بائیکاٹ کرے گی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے 17 نومبر کو پہلی بار کسی سربراہ مملکت کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر بائیکاٹ کرے گی ‘ مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ ہفتے کو بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا […]

  • عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا مسلم کانفرنس کے سیز فائر لائن کراسنگ پروگرام کی حمایت کا اعلان

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مسلم کانفرنس کے سیز فائر لائن کراسنگ پروگرام کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم کانفرنس کے مرکزی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سابق مشیر حکومت ،مسلم کانفرنس راولپنڈی اسلام آباد سرکل کے صدر سردار عبدالرازق خان […]