خبرنامہ پاکستان

ستر سال بعد 14نومبر کو سپر مون شام 6بج کر 52منٹ پر پا کستان بھر میں نظر آئے گا

  • فیصل آباد (ملت + آئی این پی) 70سال بعد 14نومبر کو سپر مون شام 6بج کر 52منٹ پر پا کستان بھر میں نظر آئے گا تفصیلات کے مطا بق سال بعد 14نومبر کو سپر مون شام 6بج کر 52منٹ پر پا کستان بھر میں نظر آئے گا یہ چا ند عام چاند سے 14فیصد بڑا […]

  • نئے امریکی صدر اپنی حکومتی مدت پوری نہیں کرسکیں گے،جاوید ہاشمی کی پیشگوئی

    ملتان (ملت + آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کیلئے گورپا چوف سے بھی بدتر ثابت ہوں گے۔15سال کے اندرامریکہ کے ٹکرے ٹکرے ہوجائیں گے ،اسی طرح بھارت بھی 20سے زائد ٹکروں میں تقسیم ہوجائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حکومتی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔پنجاب چھوٹے صوبوں کو […]

  • ترک صدر کے خطاب کے موقع پر شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: تحریک انصاف

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے 17 نومبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر طیب اردگان کے خطاب کے موقع پر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی سربراہ عمران خان نے اجلاس میں شرکت کرنے کی بعض مرکزی قائدین کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ وزیر […]

  • خورشید شاہ بیویوں کے سجنے سنورنے سے پریشان

    سکھر: (ملت+اے پی پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہر حکومت کے پاس وقت ہوتا ہے کہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرے لیکن حکومتیں ٹائم پاس کر کے چلی جاتی ہیں ۔ آئی بی اے سکھر میں طلباء کو اعزازات دئیے جانے کی تقریب سے […]

  • صدر مملکت نے کمپنیز آرڈیننس 2016کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کمپنیز آرڈیننس 2016کے نفاذ کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کمپنیز آرڈیننس 2016 تمام فریقوں کیساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد نافذ کیاگیا۔آرڈیننس کا مقصد پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر کو بین القوامی معیار کے […]

  • جاوید ہاشمی کا ایک بار پھر مسلم لیگ میں شمولیت کا عندیہ

    ملتان: (ملت+اے پی پی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ایک بار پھر مسلم لیگ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ۔ مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ بنیادی طور پر مسلم لیگی ہو جانا چاہوں تو کون روک سکتا ہے ، ابھی تک فیصلہ نہیں کیا لیکن بہت جلد مسلم لیگ میں شمولیت […]

  • چیئرمین نیب کی چینی کے ڈائریکٹر جنرل ہوچن گن سے ملاقات

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے چین کے صوبے ہوبے کے انسداد بدعنوانی کے قومی بیورو کے ڈائریکٹر جنرل ہوچن گن اور ڈی جی امور خارجہ آفس چن پیولو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین نیب […]

  • پاناما کے جوش میں نکلنے والے اپنا ہوش گنوا بیٹھے ہیں، عابدشیر

    فیصل آباد::(ملت+اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف منفی سیاست کررہی ہے یہ لوگ پاناما کےلئے جوش سے نکلے تھے لیکن اپنے ہوش ہی گنوا بیٹھے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا […]