خبرنامہ پاکستان

ہم اورنج ٹرین جیسے بڑے پراجیکٹ پر کمیشن نہیں کھاتے ،عمران

  • اسلام آباد:( ملت+آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین جیسے بڑے پراجیکٹ پر کمیشن نہیں کھاتے ‘ ہمارا نظریہ اداروں او ر انسانی ترقی کا ہے۔ ہفتہ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اورنج ٹرین کی طرح […]

  • بھارت سے پہلی خصوصی ٹرین لاہور پہنچ گئی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین نو سو سکھ یاتریوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی ۔ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ، بھارت سے سکھ یاتریوں […]

  • حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی:(ملت+اے پی پی) سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی […]

  • صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی الوداعی ملاقات کا شیڈول طے

    صدر مملکت:(ملت+اے پی پی) سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی الوداعی ملاقات کا شیڈول طے کر لیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود 24 نومبر کو صدر ممنون حسین سے الوداعی ملاقات کریں گے،ان کے عہدےکی مدت 29 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔جنرل راشد محمود3سال […]

  • بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے: نثار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے اسے سیاست کی الف ب نہیں آتی، وہ […]

  • مسلم لیگ (ن) ملک میں اپنی بادشاہت چاہتی ہے، بلاول

    دبئی: (ملت+اے پی پی) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے نئے گورنر کی تقرری کے معاملے میں پیپلز پارٹی یا ڈاکٹر عشرت العباد سے رسمی بات بھی نہیں کی کیونکہ وہ ملک میں اپنی بادشاہت شریفستان کا تحفظ چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

  • بلاول پر تنقید سے قبل آئینہ دیکھیں: پیپلز پارٹی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی جانب سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو پر تنقید پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری نثار بلاول بھٹو پر تنقید سے پہلے آئینه دیکهیں۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں چودھری نثار بتائیں کہ اسلام آباد میں […]

  • پاکستان کا لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزیوں پر تشویش کا اظہار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزازچوہدری نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی افواج کی سرحدوں پر مسلسل بلااشتعال فائرنگ تشویش ناک اور2003کے سیز فائر معاہدے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے ،لائن آف کنٹرول پر […]