خبرنامہ پاکستان

چوہدری نثار کو چاہیے کہ بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرنے سے پہلے آئینہ دیکھے: سعید غنی

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو چاہیے کہ بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرنے سے پہلے آئینہ دیکھے۔ پارٹی کے میڈیا آفس سے جاری ہونے والے بیان میں سعید غنی […]