خبرنامہ پاکستان

ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی

  • ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی ملتان: (ملت آن لائن) ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آج تک مسلم لیگ ن کو ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی، ملتان جلسے میں نواز شریف سے کہا تھا کہ انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتا۔ سینئر سیاستدان نے اپنی […]

  • ایم ڈی بیت المال بیرسٹرعابدشیخ کااستعفی منظور

    وفاقی کابینہ نے ایم ڈی بیت المال بیرسٹرعابدشیخ کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو ایم ڈی کا اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کے انتظامات اورامن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایم ڈی […]

  • سوات، گاڑی دریا میں گرنے سے 3 افراد ڈوب گئے

    ضلع سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ بوڈی کمر کے مقام پر گاڑی دریائے سوات میں جاگرنے سے تین افراد ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ تھانہ بحرین کے محرر گوہر نے بتایا کہ سوزوکی لوڈر نمبر 0493 لائیکوٹ سے پشمال جارہی تھی کہ بوڈئی کمر کے مقام پر خراب سڑک کے باعث ڈرائیور […]

  • سائبر کرائم کی تحقیقات: ایف آئی اے کے پاس صرف 10 ماہرین کی موجودگی کا انکشاف

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس صرف 10 ماہرین موجود ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ڈائریکٹر کیپٹن (ر) محمد شعیب نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور […]

  • پیٹرولیم ٹیکس کیس: ‘اداروں کی رپورٹس میں جھول ہوا تو کسی کو نہیں چھوڑیں گے’

    کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر اداروں کی رپورٹس میں جھول ہوا تو کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز سے متعلق سماعت […]

  • علیم خان 91 کروڑ کے مالک اور ایک ارب کے مقروض: اثاثوں کی تفصیلات

    لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدر علیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق ان کے اثاثوں کی کل مالیت 91 کروڑ 82 لاکھ سے زائد ہے جب کہ وہ ایک ارب روپے کے مقروض ہیں۔ دستاویزات کے مطابق علیم خان کے کل اثاثوں کی مالیت 91 کروڑ 82 لاکھ 78 ہزار […]

  • ایاز صادق کا ریٹرننگ افسر کیخلاف خط، قبل از الیکشن دھاندلی کا الزام

    لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حلقہ این اے 129 کےریٹرننگ افسر کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے قبل از انتخابات دھاندلی کا الزام لگادیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا گیا ہے جس میں لاہور کے حلقہ این اے 129 کے ریٹرننگ افسر غلام […]

  • الیکشن سے قبل خیبر پختونخوا کے77انتظامی افسران کے تبادلے

    الیکشن سے قبل خیبرپختون خوا نگراں میں 177 انتظامی افسران کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ جسٹس دوست محمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں افسران کی فہرست مرتب کرکے الیکشن کمیشن کو ارسال کردی گئی جس کی الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی۔ جن افسران کو تبدیل کرنے کی […]