خبرنامہ پاکستان

ترقی کے مخالفین کا ایجنڈہ ناکام بنا دیں گے: وزیراعظم

  • سانگلہ ہل: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے پر سانگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا سانگلہ ہل میں انٹرچینج کا وعدہ کیا تھا وہ آج پورا کر دیا۔ جلسہ گاہ میں آنے سے پہلے مجھے 2013 کی تقریر […]

  • پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کا دورہ

    اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی ائی اے ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بیرنڈ ہیلمنڈ بیرنڈ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کا دورہ کیا ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سی ای او نے پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم پی آئی […]

  • پی آئی اے کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز کا روٹ تکنیکی وجوہات کی بناء پر تبدیل

    اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے جدہ سے لاہور آنے والی پرواز کے روٹ کو تکنیکی وجوہات کی بناء پر تبدیل کر دیا ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والی پرواز نمبر PK-760کو ضروری رپیئرنگ کے […]

  • خورشید شاہ کا گڈانی جہاز آتشزدگی کی تحقیقات کا مطالبہ

    اپوزیشن لیڈر: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطا لبہ کردیا ہے۔ وزیراعظم کو ایک خط میںاپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا اورمتاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گڈانی […]

  • وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا پیمرا کا دورہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اظہار آزادی رائے پر یقین رکھتی ہے،حکومت آزادی صحافت کو یقینی بنانے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی،پیمرا اس بات کی یقین دہانی کرائے میڈیا پر چلنے والا مواد ملکی ثقافت اور قومی مفاد میں ہو۔وہ جمعہ کو پیمرا […]

  • پاکستان اورچین کے مابین تعاون مزید مستحکم ہوگا، قمر زمان

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط سے دونوں ممالک کے درمیان بدعنوانی کی روک تھام کے لئے تعاون مزید مستحکم ہوگا، پاکستان نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قانون پر عمل […]

  • اقتصادی راہداری کے ثمرات سے ہماری آئندہ نسلیں بھی مستفید ہوں گی: خرم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے تاجر براداری پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت کے تجارت کو آزادانہ بنانے کے ایجنڈا کی حمایت کریں تاکہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی مسابقت کی صلاحیت کو بہتر بنایا جا سکے۔ 2006ء میں چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدہ پر دستخط کا […]

  • گڈانی شپ یارڈ واقعہ: رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر یں گے، رانا تنویر

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گڈانی شپ یارڈ واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرکے پیر کے روز وزیراعظم نوازشریف کو پیش کردیں گے،مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کیلئے سفارشات بھی رپورٹ میں شامل ہیں،گڈانی شپ یارڈ کے کا م کا آغاز 15دن کے اندر کیا جائیگا،واقع کے […]