خبرنامہ پاکستان

شربت گلہ کوجعلی شناختی کارڈ بناکر دینےکا ملزم گرفتار

  • افغان مونا لیزا:(ملت+اے پی پی) افغان مونا لیزا شربت گلہ کیس میں پیشرفت ہوگئی ہے، ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے روپوش افسر کو گرفتار کرلیا۔ عدالت نے ملزم کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم دیتے ہوئے اسے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے گزشتہ شب پشاور […]

  • آپریشن’’ضرب عضب‘‘اب تک 17 ہزار50 گھروں کا سروے مکمل ہوچکا

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) فاٹا میں آپریشن’’ضرب عضب‘‘ سے متاثر ہونے والے مکانات کے سروے کا عمل جاری ہے ، اب تک 17 ہزار50 گھروں کا سروے مکمل کیا گیا ہے۔ جمعہ کو فاٹا سیکرٹریٹ کے ترجمان محمد علی نے’’اے پی پی‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا میں آپریشن ضرب عضب […]

  • سعیدالزمان کی گورنر سندھ تعیناتی خطرناک اشارہ ہے: بابر اعوان

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) سینئر ایڈووکیٹ بابر اعوان نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کو عدلیہ کی آزادی کیلئے خطرناک اشارہ قرار دے دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ قائم علی شاہ کو موہنجودڑو کی دریافت کہنے والوں کو ہڑپہ سے لیے گئے نئے گورنر سندھ کا تحفہ مبارک […]

  • ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13ارب 52کروڑ 27لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 13ارب 52کروڑ 27لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں […]

  • گورنر ہائوس سے دہشتگردی کی آخری علامت کا خاتمہ ہوگیا ،نہال ہاشمی

    مسلم لیگ:(ملت+اے پی پی) (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی آخری نشانی آج گورنرہاؤس سے ختم ہوگئی،14 سال پہلے بانی ایم کیوایم نے دہشت گرد تنظیم کا نمائندہ گورنرہاؤس بھیجا۔ ے نہال ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ کا نمائندہ آج گورنرہاؤس پہنچ گیا ہے اور آج دہشتگردی […]

  • آئندہ 24گھنٹوں میں مطلع ابر آلود رہیگا،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں جزوی طور پر مطلع ابر آلود رہیگا۔ تاہم ا کوہاٹ، بنوں ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر تیز […]

  • طارق فضل چوہدری کا پمز ہسپتال میں پتھالوجی لیب کولیکشن سنٹر کا افتتاح

    اسلام آباد(آملت+ئی این پی)وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے پمز ہسپتال میں پتھالوجی لیب کولیکشن سنٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پمز ہسپتال کو جدید ترین ہسپتال بنائیں گے اور اس کی اپ گریڈیشن پر اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں،حقیقی تبدیلی دوسروں پرگالیاں یا الزامات لگاکرنہیں لائی جاسکتی تبدیلی تو صرف عوامی […]

  • امریکا میں احتجاج انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کے بیانات کا نتیجہ ہے،دفاعی تجزیہ کار

    اسلام آباد: (ملت + اے پی پی) دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) رضا محمد خان نے کہا ہے کہ امریکا میں احتجاجی سلسلہ صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران بیانات کا نتیجہ ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکا کی مختلف ریاستوں میں جاری احتجاجی سلسلہ صدر ڈونلڈ […]