خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے عالمی معاہدےکی توثیق کردی: ملیحہ

  • اقوام متحدہ: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے عالمی معاہدے پیرس ایگریمنٹ کی توثیق کر دی، معاہدے کے تحت تقریباً ہر ملک کو ماحول کیلئے نقصان دہ گیسوں کے اخراج میں کمی کے اقدامات کرنا پڑیں گے۔ معاہدے کی دستاویز پر صدر پاکستان ممنون حسین نے دستخط کئے اور اقوام متحدہ کیلئے پاکستان […]

  • امریکا پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو اہمیت دیتا ہے:راناتنویر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو اہمیت دیتا ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ امریکا میں نئے صدر کا انتخاب اور انتخابی نتائج کا معاملہ امریکا کا اندرونی معاملہ ہے اور ہر آنے والا […]

  • دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹرمپ پاکستان سے تجارت بڑھائے

    پاکستان:(ملت+اے پی پی) پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے تجارت بڑھائے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بے روزگاری کے خاتمے کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی ہے۔ کراچی چیمبر کے سابق صدر زبیر موتی والا نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ہزاروں اقسام کی […]

  • ایل او سی پر فائرنگ پر بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنرکو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ سیکریٹری […]

  • نیوز لیکس: سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی سلامتی سے متعلق متنازع خبر کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خبر شائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کرنے اور اس کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس […]

  • ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکہ کا جھکاؤ ہندوستان کی جانب:قریشی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت سے بیرونی محاذ پر غیریقینی کا تاثر عام ہو رہا ہے جبکہ علاقائی صورتحال میں امریکہ اور اس کی نئی انتظامیہ کا جھکاؤ بھی ہندوستان کی جانب ہو گا۔ شاہ […]

  • نیوز لیکس: قریشی کا اعتزاز کو فون

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیوز لیکس سکینڈل ایک بار پھر متحارب اپوزیشن جماعتوں میں رابطوں کا باعث بن گیا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی پی پی کے سینیٹر اعتزاز احسن کو ٹیلیفون کیا اور نیوز لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ پیپلز […]

  • وزیراعظم نواز شریف آج سانگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کریں گے

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے پر سانگلہ ہل انٹرچینج مکمل ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف آج افتتاح کریں گے۔ منصوبے پر انتیس کروڑ بانوے لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ سانگلہ ہل انٹر چینج کے افتتاح کے ساتھ ہی شہر اور گردونواح کے دیہات براہ راست موٹروے سے منسلک ہو جائیں […]