خبرنامہ پاکستان

نیوز لیکس: شیخ رشید کا وزیر داخلہ کو خط

  • راولپنڈی/اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے حکمران خاندان پر خبر لیک ہونے کے معاملے میں ملوث ہونے کا الزام لگا دیا، کہتے ہیں اسی لئے من پسند لوگ کمیٹی میں بٹھائے گئے۔ خط نے شیخ صاحب کی حقائق سے بے خبری کو عیاں کر دیا۔ کمیٹی کے رکن عثمان انور […]

  • ہیلری ہو یا ٹرمپ کوئی فرق نہیں: سراج الحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) مدارس کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز کی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے ہیلری کی شکست پر پاکستان میں افسردہ لہجے میں بات کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہتے ہیں ہیلری خالہ جیت بھی جاتی تو بھی ہمیں دودھ نہ دیتی۔ امیر جماعت اسلامی […]

  • جسٹس انور کاسی کے استعفے کا مطالبہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف جسٹس انور کاسی کوئٹہ میں اپنے گھر کی مرمت ہائیکورٹ کے اخراجات پر کروا رہے ہیں۔ انور خان کاسی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی دونوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کمیشن میں ریفرنسز دائر ہیں۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن […]

  • حکومت اور اس کے درباری بوکھلاہٹ میں مبتلا ہیں ابھی تلاشی جاری ہے: راجہ ریاض

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق اپوزیشن لیڈر پنجان اسمبلی راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ حکومت اور اس کے درباری بوکھلاہٹ میں مبتلا ہیں ذرا ساصبر کرلیں ابھی تلاشی جاری ہے اور اس تلاشی کے دوران جو کچھ نکلے گا وہ قوم کے سامنے آجائے گا […]

  • ملک کی جڑوں کو مضبوط کر نے کیلئے بلا تفر یق احتساب لازم ہو چکا ہے ‘ چوہدری محمدسرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک کی جڑوں کو مضبوط کر نے کیلئے بلا تفر یق احتساب لازم ہو چکا ہے ‘کر پشن کر نیوالوں کا تعلق کسی بھی جماعت کے ساتھ ہو سب کا احتساب ہونا چاہیے ‘تحر یک انصاف آئین وقانون کی […]

  • اسفند یار ولی خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو دنیا کیلئے بڑی تبدیلی قرار دیدیا

    پشاور (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے امریکی انتخابات میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو دنیا کیلئے بڑی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کے حوالے سے اے این پی کے مطالبے کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔اپنے […]

  • تحریک انصاف کے قائدین کارکنوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

    لاہور(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے اپنے حلقہ این اے 126 کی یونین کونسلز 201,202 سے گرفتار ہونے والے کارکنوں عمر فاروق ، اعجاز کھوکھر ، رانا رئیس، اقبال گجر ، مختار اعوان، وارث جٹ سے ان کے گھروں میں جاکر ملاقاتیں کیں اور ان کو […]

  • پریس کونسل آف پاکستان کا تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پریس کونسل آف پاکستان نے انگریزی اخبار میں چھپنے والی متنازعہ خبرکی تحقیقات کیلئے حکومت کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبر لیک جیسے معاملات کی تحقیقات پریس کونسل آف پاکستان کے دائرہ کار میں آتے ہیں، حکومت خبرلیکس […]