خبرنامہ پاکستان

بلاول زرداری نے اقلیتوں کی بات کرکے ملک بھر کے غیرمسلم باشندوں کے دل جیت لئے‘

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رمیش لال نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتوں کے حقوق کی بات کرکے ملک بھر کے غیرمسلم باشندوں کے دل جیت لئے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کی واحد سیاسی پارٹی جو […]

  • عدالتی فیصلے نے جھوٹ کو دفن کردیا، ایازصادق

    لاہور:(ملت+اے پی پی) اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خواجہ آصف کے حق میں فیصلے نے جھوٹ اور الزامات کے پلندے کو دفن کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا فیصلہ حق اور سچ کی […]

  • نواز شریف کی قیادت میںملک ترقی کیطرف گامزن ہے، برجیس طاہر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ محمدنواز شریف کی قیادت میں موجود ہ حکومت تیزی سے وعدوں کی تکمیل کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ 2013ء کے الیکشن کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت کی جانب سے کیے گئے […]

  • وزیرمملکت اطلاعات و نشریات سے سعود ی سفیرکی ملاقات

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی جس میں میڈیا سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا تذویراتی شراکت دار ہے،سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کو تعاون فراہم کیا […]

  • جھوٹے الزام لگانے والوں کو آج پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا: طلال

    اسلام آباد:(ملت+ آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جھوٹے الزام لگانے والوں کو آج پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی ہوئی ہے،فیصلے ہمیشہ عدالتوں میں ہوتے ہیں ناکہ دھرنوں اور سڑکوں پر بھاگنے سے، خواجہ آصف اب بولیں گے ’’ […]

  • خبرلیک معاملہ: خبرکی تحقیقات کیلئےبنائی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس

    اسلام آباد:( ملت+آئی این پی)حکومت کی جانب سے انگریزی اخبار میں چھپنے والی متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے بنائے گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا،کمیٹی کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خبر لیک کے حوالے سے ابتک ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے آگاہ کیا،وزیر داخلہ نے کمیٹی کو تقریباً ایک گھنٹہ […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    سپریم کورٹ کا فیصلہ سیالکوٹ کے عوام کی رائے کی تائید ہے، وزیردفاع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سیالکوٹ کے عوام کی رائے کی تائید ہے ۔جمعرات کو حلقہ این اے 110میں دھاندلی کے حوالے سے سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد سماجی میل جول کی وین سائیٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں […]

  • پاکستان کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ امریکا میں سیاسی تبدیلی پہلی بار نہیں آرہی یہ جمہوری عمل کا حصہ ہے اور پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دیتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ مقبوضہ […]