خبرنامہ پاکستان

این اے 110،سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف دھاندلی کے الزامات مسترد کردئیے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے این اے 110سیالکوٹ کے مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی اپیل خارج کردی۔جمعرات کو سپریم کورٹ نے این اے 110سیالکوٹ سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے،کیس کی سماعت […]

  • سرکاری اداروں میں صرف عیاشی چل رہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ عیاشی صرف سرکاری اداروں میں چل رہی ہے جب کہ نجی اداروں میں تو بیکار ملازم کو ایک دن بھی برداشت نہیں کیاجاتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پی ٹی […]

  • لوڈ شیڈنگ کادورانیہ کم کرنےکی ہدایت پرعملدرآمد شروع:وزیر اعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی طرف سے شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کادورانیہ کم کرنے کیلئے کی جانیوالی ہدایت پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے ۔وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق شہری علاقوں میں تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں چارگھنٹے لوڈ میجمنٹ کی جارہی ہے ۔سسٹم میں بجلی کی […]

  • امریکی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو وہ مقام ملے گا جس کا وہ حقدار ہے، مصدق ملک

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران دیئے گئے سخت بیانات کا اثر وقت گذرنے کے ساتھ دم توڑ جائے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو میں انھوں نے پاکستانی حکومت […]

  • بینظیر قتل کیس، عدالت کا مشرف کا وڈیو بیان لینے کا فیصلہ

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کا زیر سماعت اس مقدمے میں صفائی کا بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پر پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ عدالت نے ملزم پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک […]

  • جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا پر اعتراض سمجھ سے باہر ہے: مصدق ملک

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان وزیراعظم ہاؤس مصدق ملک نے نیوز لیکس تحقیقاتی کمیٹی پر اعتراض کرنے والوں کو ودھری نثار سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں بطور وزیرداخلہ تحقیقات کا معاملہ انہی کا دائرہ اختیار ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا پر اعتراض سمجھ سے باہر ہے۔ جب ایجنسیوں کے ارکان کمیٹی […]

  • ممنون حسین اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    لاہور: (ملت+اے پی پی) اپنے پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین نے امید ظاہر کی ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں پاک امریکا تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو امریکی عوام کا جمہوریت پر اعتماد قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا ٹرمپ کی کامیابی بلاشبہ امریکی […]

  • ‘نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں گے’ ڈار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی سفارت خانے میں صدارتی انتخابی نتائج سننے کی تقریب میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امریکی انتخابات میں جیتنے والے کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ جمہوریت، امن اور مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے تعاون کریں گے۔ اس موقع پر امریکی سفیر […]