خبرنامہ پاکستان

آپ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے، شیخ رشید

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر خورشید شاہ سے سوال کیا کہ وہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے ہیں۔ پارلیمنٹ کی […]

  • امید ہے ٹرمپ پاک، بھارت تنارعات کے حل کیلئے کردار ادا کریں گے: مشرف

    لندن (ملت + آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ٹرمپ دنیا میں امن اور استحکام لانے کی کوشش کریں گے اور پاک، بھارت تنارعات کے حل کیلئے کردار ادا کریں گے۔اپنے ایک بیان میں پرویز مشرف نے کہا […]

  • ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا […]

  • متنازع خبر سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہو گا

    لاہور (ملت + آئی این پی) متنازع خبر سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل جمعرات کو ہو گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈان نیو ز پر شائع ہونے والے متنازع خبر سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس چیئرمین جسٹس (ر )عامر رضا کی سربراہی میں آج ہو گااجلاس دن گیارہ بجے پنجاب […]

  • الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 4 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 4 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ چاروں ارکان کا تعلق صوبائی اسمبلیوں سے ہے۔ بدھ کو ای سی پی کے جاری اعلامیہ کے مطابق جن چار ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت گوشوارے جمع کرانے پر بحال […]

  • بین الاقوامی کمپنیاں سی پیک میں ملوث ہونے کی خواہاں ہیں،بلال خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پہلے چینی ٹرک کنٹینروں کے گذشتہ ہفتہ شمال میں ایک پاکستانی خشک گودی میں داخل ہونے اور پہلے بڑے سائیڈز کے جہاز کے گذشتہ ماہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے اختتامی مقام گوادر بندرگاہ میں لنگر انداز ہونے سے کئی بیلین امریکی ڈالر لاگت کا منصوبہ سی […]

  • اے آئی آئی بی کے روشن امکانات ہیں،شوکت عزیز

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کہا انہیں پاکستان سمیت خطے کے ممالک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک(اے آئی آئی بی)کے روشن امکانات کی توقع ہے،13ویں بیجنگ فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ بنک صحت […]

  • مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

    لاہور (ملت + آئی این پی) مصور پاکستان شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 139 ویں یوم پیدائش پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ہوئی‘ رینجرز پنجاب سے پاک نیوی کے گارڈز نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اورڈی جی رینجرز پنجاب میجرجنرل […]