خبرنامہ پاکستان

عدالت نے وزارت خزانہ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

  • لاہور(آئی این پی) پٹرولیم مصنوعات پروفاقی حکومت کی طرف سے سیلزٹیکس کیخلاف درخواستوں پرعدالت نے وزارت خزانہ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک نے میاں محمود الرشید کی درخواست پرسماعت کی درخواست گزار کی طرف سے شیراز ذکا ایڈووکیٹ پیش ہوئے درخواست گزار کے وکیل […]

  • پاک چین دوستی کی نئی مثال ایف ایم 98کی مقامی نشریات کا آغازکردیاگیا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) چینی سفیر سن وی ڈونگ اور سیکرٹری اطلاعات صبا محسن نے پاک چین دوستی چینل ایف ایم 98کی مقامی نشریات کو دونوں ممالک کے مابین زرائع ابلاغ کے شعبے میں تعاون کی نئی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل نے پاک چین دوستی […]

  • ایل اور سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتجاج

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کودفتر خارجہ طلب کرکے ایل اور سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت 2003 کے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے اور ایل او سی پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے،رواں […]

  • بوائے اسکاؤٹس کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر گارڈ آف آنر پیش کیا

    لاہور۔9 نومبر(ملت + اے پی پی) شاعر مشرق حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے139ویں یوم ولادت کے موقع پر 150بوائے اسکاؤٹس کے چاق و چوبند دستے نے اسکاؤٹس یونیفارم میں مزار اقبال، حضوری باغ میں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی، ریجنل سیکرٹری راحت جعفری […]

  • سید خورشید احمد شاہ اور شیخ رشید احمد کے درمیا ن دلچسپ سیاسی مکالمہ

    اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) پارلیمنٹ کی راہداریوں میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کے درمیا ن دلچسپ سیاسی مکالمہ ہوا ۔ بدھ کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ کی راہداریوں میں شیخ رشید احمد […]

  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس سیکرٹری دفاع ضمیر الحسن شاہ کی عدم موجودگی کی وجہ سے ملتوی

    اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس سیکرٹری دفاع ضمیر الحسن شاہ کی عدم موجودگی کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو اجلاس پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں کمیٹی کے ارکان جنید انوار چوہدری ، […]

  • ریحام خان کا تازہ انٹرویو نکاح سکینڈل بن گیا، کتاب چھپی تو کیا ہو گا

    تجزیہ:چودھری خادم حسین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے تازہ ترین انٹرویو نے الیکٹرونک میڈیا پر رونق لگا دی، اور ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا بھی چار ہاتھ آگے ہے جو بات واضح طور پر نظر آئی اور اسے نظر انداز کیا جا رہا […]

  • کوئی بھی صدر بنے، پاک امریکا تعلقات جاری رہیں گے،سیدہ عابدہ حسین

    اسلام آباد ۔09 نومبر (ملت + اے پی پی) سابق سفیر سیدہ عابدہ حسین نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار کامیاب ہو پاک امریکا تعلقات جاری رہیں گے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کے دوران پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا […]