خبرنامہ پاکستان

’’کر پشن بچاؤ گینگ‘‘ پانامہ کی تحقیقات کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے‘چوہدری سرور

  • لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ’’کر پشن بچاؤ گینگ‘‘ سپر یم کورٹ میں پانامہ کی تحقیقات کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے‘ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کو ٹی اوآرز اور کمیشن بنانے کا مکمل آئینی اور قانونی اختیار ہے کیونکہ سپر یم […]

  • تحقیقاتی کمیٹی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج: پاکستان عوامی تحریک

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحر یک نے متنازعہ خبرپر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اشتیاق چوہدری متنازعہ خبر پر بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیااور درخواست میں کہا ہے کہ چیئر مین […]

  • پاکستان مخالف سرگرمیاں ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی،احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) بھارتی فورسز کی طرف سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا گیا۔را کے انڈر کور افسران کی پاکستان مخالف سرگرمیاں اور کنٹرول لائن […]

  • بھارت کی مختلف جیلوں میں 505 پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

    کراچی(ملت + آئی این پی) وفاق نے سندھ ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی مختلف جیلوں میں 505 پاکستانی شہری قید ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں معروف سماجی کارکن انصاربرنی کی جانب سے پاکستانی ماہی گیروں کی بھارت میں گرفتاری اوران کی رہائی سے متعلق درخواست […]

  • چائے کی کاشت کے چینی ماہرین کا دورہ پاکستان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چین کا ایک تین رکنی وفد آج کل پاکستان کے دورے پر ہے ، دورے کا مقصد چائے کی کاشت کو فروغ دینے کے سلسلے میں تعاون اور تحقیق کرنا ہے ،وفد میں چائے پر تحقیق کرنیوالے ہانگ زو کی چینی اکیڈیمی آف یگریکلچر سائنسز کے ڈائریکٹر یانگ […]

  • شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا139واں یوم ولادت کل عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا139واں یوم ولادت 9نومبربدھ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ اس روز عام تعطیل ہو گی۔ اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں منعقدہ تقریبات میں مقررین شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کریں گے اخبارات خصوصی […]

  • معروف شاعر مصنف اور صحافی اسلم کولسری انتقال کر گئے

    لاہور. ملت نیوز… معروف شاعر، مصنف اور صحافی اسلم کولسری گزشتہ روز انتقال کر گئے. وہ تین ماہ سے علیل تھے. مرحوم شاعری کی دس کتابوں‌کے مصنف تھے. اردو سائنس بورڈ سے بھی منسلک رہے. آخری چار برس وہ روزنامہ دنیا کے ایڈیٹوریل سیکشن کے سینئر رکن تھے. وزیراعلیٰ‌ پنجاب شہباز شریف نے مرحوم کی […]

  • بچیوں کو ملک کی ترقی میں کردارے ادا کرنے کے لیے تعلیم پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے،

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) خاتونِ اوّل بیگم محمودہ ممنون حسین نے کہا ہے کہ بچیوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور ملک کی ترقی میں کردارے ادا کرنے کے لیے بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، قومی ترقی کے لیے جب تک خواتین کو زندگی کے مختلف شعبہ […]