خبرنامہ پاکستان

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، ناراض کارکنوں کا دھرنا جاری

  • پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض پی ٹی آئی کے کارکنوں کا دھرنا جمعہ کے روز پانچ ویں روز میں داخل ہوگیا۔ عمران خان کے اسرار کے باوجود ناراض کارکن واپس جانے کو تیار نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کا کہنا […]

  • میاں محمد شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف 16 جون کو کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن گئے تھے۔ شہباز شریف ، نواز شریف کی ہدایت پر لندن سے لاہور پہنچنے ہیں، گزشتہ روز باغی ن لیگی رہنما زعیم قادری کی جانب سے غیر متوقع پریس کانفرنس کے بعد […]

  • عمر ان خان کے گھر کے باہر پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض پی ٹی آئی کارکنوں کا اجتجا جی دھرنا جمعرات کو بھی جاری رہا

    اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمر ان خان کے بنی گالہ گھر کے باہر پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض پی ٹی آئی کارکنوں کا اجتجا جی دھرنا جمعرات کو بھی جاری رہا ، مختلف حلقوں سے آنے والے کارکن نعرے لگاتے رہے اور بینر لہراتے اپنے […]

  • عامرلیاقت حسین

    این اے245 کراچی میں نامعلوم افراد عامر لیاقت کیخلاف سرگرم

    کراچی کےحلقہ این اے دوسوپینتالیس میں نامعلوم افرادسرگرم ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنماعامرلیاقت کےلیےلگائےگئےانتخابی بینرزپرعامرلیاقت کے خلاف ہی پوسٹر لگا دیے۔ دوہزار اٹھارہ کے الیکشن کےدن قریب آنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کی ایک دوسرے پرتنقید جاری ہے۔ عامر لیاقت کے حلقے این اے دوسوپینتالیس طارق روڈ پرنامعلوم افراد نےانتخابی بینرپرعامر لیاقت کے خلاف پوسٹر […]

  • کوئلہ کے جہاز کراچی پورٹ پر اتارنے پر پابندی عائد

    کراچی میں درآمد کردہ کوئلہ کو کراچی پورٹ پر آف لوڈ کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے کوئلہ کے جہاز کراچی پورٹ پر اتارنے پر پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ میں کراچی پورٹ سے کوئلہ منتقلی سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے کوئلہ کے جہاز کراچی پورٹ پر اتارنے اور شہر میں اوپن کوئلہ ذخیرہ […]

  • آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز

    سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام آئل ٹینکرزاڈے 4 روزمیں منتقل کرنے کا حکم

    سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز اڈے چار روز میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے کہا پچیس جون کے بعد کوئی آئل ٹینکر شہر میں نظر نہ آئے، دیکھتا ہوں قانون کی بالادستی میں کون رکاوٹ بنتا ہے ۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں شیریں جناح کالونی سے آئل ٹینکرز […]

  • ​آرمی چیف کی پولینڈ میں سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پولینڈ کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر پولینڈ گئے ہیں، وارسا پہنچنے کے بعد […]

  • معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کرگئے

    کراچی: اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مشتاق احمد یوسفی کی عمر 95 برس تھی۔ مشتاق احمد یوسفی نے اپنے کیرئیر کا آغاز بینکر کی حیثیت سے کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اردو میں مزاح نگاری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ مشتاق یوسفی کو ستارہ […]