خبرنامہ پاکستان

چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سرکاری دورے پر چین روانہ

  • اسلام آباد ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔انہیں چین کے وزیر برائے سپر ویژن اینڈ انسپکشن ہوآنگ شکشیان نے دورے کی دعوت دی ہے۔ چیئرمین نیب کے چین میں قیام کے دوران دونوں ملک بدعنوانی کے خاتمے […]

  • لاہور ہائی کورٹ کا تین سے زائد ایڈوائزریاں رکھنے والے وکلا کیخلاف کارروائی کا حکم

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے تین سے زائد ایڈوائزریاں رکھنے والے وکلا کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے پنجاب بار کونسل کو ایسے وکلا کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سیدمنصورعلی شاہ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی جس میں پنجاب بار […]

  • ہیلری کلنٹن پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے مسائل سے آگاہ ہیں‘ حنا ربانی

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں ظلم اور بربریت کررہا ہے، عالمی برادری نوٹس نہیں لے رہی ،حکومت پاکستان کی کشمیر سمیت کوئی خارجہ پالیسی درست سمت میں نہیں جا رہی۔میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھرنے کہا کہ ہیلری کلنٹن پاکستان […]

  • مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال ؒ کا 139واں یوم ولادت (کل) منایا جائے گا

    فیصل آباد۔7 نومبر(ملت + اے پی پی) مفکر پاکستان، حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ جو 9نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پید اہوئے تھے، کا 139واں یوم ولادت (کل)بدھ کو ملک بھر میں بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل ، ضلعی ، سٹی […]

  • سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا

    اسلام آباد ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) جرمنی کی معروف کیمیکل کمپنی بی اے ایس ایف کے نائب صدر برائے ایشیاء و بحر الکاہل ٹے جوئی سنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) پاکستان کی اقتصادی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں […]

  • جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا‘ بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے رکن جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ نے حلف لیا‘ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان 5 سے 16 نومبر تک امریکہ کے دورے پر ہیں۔ پیر کو جسٹس (ر) ارشاد […]

  • شادی اس خاتون سے ہوگی جو میری بہنوں کو راضی کرسکے ،بلاول بھٹو زرداری

    سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں ،پاکستان میں بھی تبدیلی لائیں گے،اگر حکومت نے ہمارے چار مطالبات نہ مانے تو شیر کا شکار ہوجائے گا،عمران خان کی طرح سڑکوں پر احتجاج نہیں کرونگا،بھٹو اور بے نظیر والا احتجاج شروع کرونگا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو گھوٹکی (آئی این پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول […]

  • متنازعہ خبر: سابق جج کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

    اسلام آباد: ڈان لیکس کی تحقیقات کیلئے بننے والی کمیٹی کا سربراہ ہائی کورٹ کا سابق جج ہو گا۔ یہ اعلان وزیر داخلہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کمیٹی کا سربراہ اور دیگر ارکان باکردار لوگ ہوں گے۔ وزیر داخلہ نے سینیٹ میں رضا ربانی کی رولنگ […]