خبرنامہ پاکستان

بھارتی کا چہرہ ایک بار پھر دنیا پر بے نقاب ہو گیا: مفتی عبدالرحمن

  • فیصل آباد (ملت + آئی این پی) جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما مفتی عبدالرحمن عابدنے کہا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کے پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث ہونے سے بی جے پی سرکار کا چہرہ ایک بار پھر دنیا پر بے نقاب ہو گیا ہے سفارت کاروں کے روپ میں جاسوس بھیجنا ہندوستانی […]