خبرنامہ پاکستان

تیس ارب ہرجانہ،جہانگیر ترین کی درخواست پر شہبازشریف سے جواب طلب

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج کامران بشارت مفتی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دائر ہرجانے کے دعوے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا ۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج کامران بشارت […]

  • وزیراعظم کابینہ کو بائی پاس نہیں کر سکتے: نظر ثانی اپیل خارج

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے سے روکنے کے حکم کیخلاف نظرثانی اپیل خارج کر دی، جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئین میں وزیراعظم کی سولو فلائیٹ کی گنجائش نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں […]

  • بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے: شیخ روحیل

    اسلام آباد ۔ 4 نومبر (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے ملک میں انتہا پسندی اور دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کو بے نقاب کیا ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • خرم نواز کے ساتھ رہنما تحریک انصاف کا ناروا سلوک قابل مذمت ہے: عوامی تحریک

    لاہور(ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی نے کہا ہے کہ ہم پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سینئر ترین لیڈر خرم نواز گنڈاپور کے ساتھ نعیم الحق کے ناروا سلوک اور غیر مہذب برتا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ […]

  • وزیر اعظم کا خطاب، موقف اور بیان متصادم ہیں: طاہر القادری

    لاہور(ملت + آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ کیا کراماتی بچوں سے پوچھا جائے گا کہ کم عمری میں اربوں کی جائیدادیں کس جادو کی چھڑی سے خریدی گئیں؟وزیراعظم نے قوم سے خطاب اور پارلیمنٹ کے فلور پر جو موقف دیا وہ سپریم کورٹ میں جمع […]

  • پانامہ لیکس کی تحقیقات اب دنوں میں ہونے جارہی ہے: محمد سرور

    لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کر نیوالوں کا اصل ٹھکانہ جیل ہی ہے‘پانامہ لیکس کی تحقیقات کا معاملہ اب دنوں میں حل ہونے جارہا ہے‘حکمران تحر یک انصاف کے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے ’’شور مچا ‘‘کرقوم کو بے وقوف بنانے کی […]

  • سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان حقیقی ایشین ٹائیگربن کر ابھریگا

    ہٹیاں بالا (ملت + آئی این پی) سپیکر آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کے عظیم سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان حقیقی ایشین ٹائیگربن کر ابھرے گا مسلم لیگ ن کی حکومت کے قیام کے بعد ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے آگے کی جانب گھوم […]

  • تیرا چور مردہ باد میرا چور زندہ باد کے اصول کو نہیں مانتے: سراج الحق

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت میں رہنے والوں کے ساتھ اپوزیشن کا بھی احتساب ہونا چاہئے، ہم اس اصول کو نہیں مانتے کہ تیرا چور مردہ باد ہمارا چور زندہ باد۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی […]