خبرنامہ پاکستان

عوام کی امیدیں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں: سراج الحق

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عوام کی امیدیں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں،مسائل سڑکوں پر نہیں عدالتوں میں حل ہونگے،پانامہ لیکس پر تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے،چور چور ہے چاہے اپوزیشن میں ہے یا حکومت میں،الیکشن کمیشن اپنا کام خود کرے اپنی ذمہ […]

  • خواجہ آصف اور سعد رفیق سپریم کورٹ آنے کی بجائے فرائض سرانجام دیں، شاہ محمود

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سپریم کورٹ آنے کی بجائے اپنے فرائض سرانجام دیں،خواجہ سعد رفیق ٹاک شوز میں مت نظرآئیں ٹرین حادثے کی جگہ میں پہنچیں،خواجہ آصف ایک بار […]

  • مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    تقریب حلف برداری میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ‘ وفاقی کابینہ کے ارکان اور پارلیمنٹرینز کی شرکت وزارتِ اطلاعات و نشریات کامنصب تقاضا کرتا ہے کہ وہ حکومت کی پالیسیوں کو آگے بڑھائے ، میڈیا کیلئے پیمرا اور دیگر نشریاتی اداروں سے مل کر قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں تاکہ سنسنی پھیلانے کے […]

  • ریاست کی رٹ قائم، سکیورٹی اداروں کا کردار قابل تعریف ہے،وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں میری ٹائم پالیسی سمیت 25 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور میری ٹائم سیکیورٹی کی […]

  • نوازشریف کسی اور کو وزیراعظم بنانے کی بجائے سیاسی شہادت کو ترجیح دیگا ،خورشید شاہ

    وزیراعظم کو چاہیے کہ قانون کی حکمرانی سے جنگ نہ کرے،وزیراعظم نے اگرقانون سے جنگ جاری رکھی تو بچ نہیں سکیں گے ، حکومت نے ابھی تک جمہوریت کا پہلا سبق نہیں سیکھا، بلاول بھٹو کا مطالبہ سرآنکھوں پر مگر چوہدری نثار مر جائے گا استعفیٰ نہیں دیگا، حکومت میں ان ہاؤس تبدیلی ممکن نہیں […]

  • گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں میں دھماکہ،16افراد جاں بحق، 50سے زائد شدید زخمی

    ااوتھل(آئی این پی) گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں ناکارہ بحری جہازکے آئل ٹینک میں دھماکہ10افرادجھلس کر جاں بحق 50سے زائد شدید زخمی ،کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،ہلاکتوں میں مزیداضافے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی ساحلی پٹی پر واقع تحصیل گڈانی کے شپ بریکنگ یارڈ […]

  • آصفہ زرداری نے عمران کو ’’یوٹرن خان ‘‘ قرار دیکر ٹویٹ کردیا

    لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے دھرنا ملتوی کر کے جلسے کے اعلان کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری نے ’’یوٹرن خان ‘‘کا ٹوئٹ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے آصفہ زرداری نے صرف اتنا ہی لکھا یو ٹرن خان ۔واضح رہے کہ […]

  • متنازعہ خبر کی تفتیش کے لیے تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی سول شخصیت کرے گی ،فیصلہ ہو گیا

    اسلام آباد (ملت )انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی متنازعہ خبر کی تحقیقات کے لیے کمیٹی کی سربراہی سول شخص کو سونپنے کا فیصلہ ہو گیا ۔وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ متنازعہ خبر کی تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ اعلیٰ افسر ہو گا […]