خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم اورعمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامندہوگئے

  • اسلام آباد(ملت نیوز)پاناما کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ،وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان پاناما معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام پر رضا مند ہوگئے ہیں۔سپریم کورٹ نےپاناما کیس میں فریقین کو کمیشن کے حوالے سے اپنے اپنے ٹی او آر تحریری طور پر دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3نومبر صبح 11 بجے […]

  • حکومت کی اسلام آبادکے بند راستے کھولنے کی ہدایت

    اسلام آباد(ملت نیوز)حکومت نے عمران خان کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے کو خوش آمدید کہا اور اسلام آباد انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نےکنٹینرز لگا کر بندکئے گئے تمام راستے کھولنے کی ہدایت کی ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا […]

  • گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے جہاز میں دھماکا،6افراد جاں بحق

    حب: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے جہاز کے آئل ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 48 زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی کے قریب بلوچستان کی بندرگاہ گڈانی کے شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے ایک جہاز کے آئل ٹینک میں اس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ […]

  • آنسو گیس سے پی ٹی آئی کا ایک شہری جاں‌ بحق

    پشاو…پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے باعث دم گھٹنے سے پشاور کا ایک شہری انعام اللہ جاں‌بحق ہو گیا. ضلعی ناظم پشاور نے کہا ہے وہ اس قتل کا مقدمہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کے خلاف درج کرائیں‌گے.

  • کل ہر صورت باہر نکلوں گا‘عمران خان کی بنی گالہ میں گفتگو

    اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 2 تاریخ کو لاک ڈاؤن کاکہاتھا لیکن حکومت نے 3روز پہلے سے ہی شٹ ڈاون کیا ہوا ہے، کپتان اپنی حکمت عملی کے مطابق چلتا ہے ، کسی کے کہنے پر نہیں، لوگوں کو آنے نہیں دیا […]

  • بنی گالہ کے رہائشیوں نے مظاہرین کو منشتر کرنے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی

    ایک سیاسی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورت میں بنی گالہ میں موجود دیگر رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،رات کے اوقات میں گانے بجانے اور غل غپاڑہ کی آوازوں نے جینا دوبھر کردیا ،علاقے کو مظاہرین سے پاک کروایا جائے ، اہل علاقہ کا درخواست میں موقف اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی […]

  • ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے‘وزیراعلیٰ پرویز خٹک

    صوابی (ملت+آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نہتے عوام پر وحشیانہ تشدد اور شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ غیر انسانی فعل ہے ۔ وفاقی اور پنجاب حکومت ظلم کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔ حکمرانوں کی چوری اور بد ترین آمریت کے خلاف عمران خان […]

  • سپریم کورٹ بار الیکشن، حامد خان گر وپ کی جیت‘ عاصمہ جہا نگیر گروپ کو 6سال بعد شکست

    رشید احمد رضوی 1289ووٹ لیکر صد ر ‘ آفتا ب باجوہ 1060ووٹ لیکر سیکرٹری منتخب ہوگئے لاہور(آئی این پی) سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گر وپ نے عاصمہ جہا نگیر گروپ کو 6سال بعد شکست دیدی‘رشید احمد رضوی ایڈ وکیٹ1289ووٹ لیکر صد ر جبکہ آفتا ب باجوہ ایڈ وکیٹ 1060ووٹ […]