خبرنامہ پاکستان

آنسو گیس سے مرنے والے تین سالہ بچے کے والدین کو حکومت کی دس لاکھ کی امداد

  • اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اپوزیشن کی ہڑتال کے دوران وفات پا جانے والے بچے محمد ابو بکر کے گھر گئے اور بچے کی ناگہانی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انھوں نے وزیر اعظم کی طرف سے بچے […]

  • کھلاڑی کو سمجھایا ہے کہ قومی سلامتی کوئی کھیل نہیں: بلاول بھٹو

    کراچی(ملت + آئی این پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے کھلاڑی کو سمجھایا ہے کہ یہ کوئی کھیل نہیں قومی سلامتی کا مسئلہ ہے،ڈاکٹر عاصم کو 16ماہ سے زیرحراست رکھا ہوا ہے،ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹر عاصم سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، وزیراعظم نواز شریف اپنے مفاد کے […]

  • اقوام متحدہ اور علاقائی تنظیموں کے مابین تعاون سے مسائل کا حل ممکن ہے، پاکستان

    نیویارک(ملت + آئی این پی) اقوامی متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور علاقائی و نیم علاقائی تنظیموں کے مابین تعاون کے ذریعے تمام تصفیہ طلب مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاکہ دنیا بھر […]

  • وقت آگیا ہے کہ پیپلزپارٹی پرامن جدوجہد سے اپنی جگہ واپس لے،بلاول بھٹو

    کراچی(ملت + آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پرامن جدوجہد سے اپنی جگہ واپس لے ، پیپلزپارٹی واحد وفاقی جماعت ہے جو ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے۔ہفتہ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنے ٹویٹ میں کہا کہ […]

  • نیشنل ایکشن پلان پرکامیابی سے عملدرآمد جاری ہے: نفیس زکریا

    ،دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن کیا جا رہا ہے ، بھارت کی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی شدید مزمت کرتے ہیں،کشمیری قیادت کی نظر بندی کو ختم نہیں کیا جا رہا،عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،کلبھوشن یادیو سے متعلق ڈوزئیر تکمیل کے مراحل میں ہے، مناسب وقت پر […]

  • شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کی رہائی کے بدلے اپنی اور اسد عمر کی گرفتاری کی پیشکش

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین ورکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کی رہائی کے بدلے اپنی اور اسدعمر کی گرفتاری کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ، موجودہ دور حکومت آمریت سے بھی بدتر ہے،تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی […]

  • جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگی: لیاقت بلوچ

    لاہور(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگی ،جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف جس تحریک کا آغاز کیا تھا آج ملک کی تمام سیاسی جماعتیں چاہتے اور نہ چاہتے ہوئے […]

  • الیکشن سے پہلے

    حکومت طاقت کے ذریعہ سیاسی معاملات حل نہیں کر سکتی: کائرہ

    کراچی(ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے ذریعہ سیاسی معاملات حل نہیں کر سکتی، دہشت گردانہ طریقے سے سیاسی پرامن احتجاج کو نہ روکا جائے ورنہ حالات حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے اور اس کے بعد جو […]