خبرنامہ پاکستان

سفارتی اہلکار کو بھارتی جاسوسوں سے معلومات کا تبادلہ کرتے ہوئے پکڑا ،بھارت

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے ایک اور جھوٹا دعویٰاور من گھڑت کہانی بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی سفارتی اہلکار کو بھارتی جاسوسوں سے معلومات کا تبادلہ کرتے ہوئے پکڑا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

  • پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی جنگ شروع

    اسلام آباد/نئی دہلی (ملت + آئی این پی)پاکستان نے بھارت کے سفارتی اہلکار سرجیت سنگھ کی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ناپسندیدہ شخص قراردے دیااور29اکتوبر تک خاندان کے ہمراہ پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کو دفتر خارجہ طلب […]

  • سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری لندن پہنچ گئے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن نہیں حکمرانوں کا ’’ناک ڈاؤن‘‘ چاہتا ہوں ادارے حکمرانوں کی گرفت میں قصائی کے ہاتھ میں مرغی کی طرح ہیں ۔تحریک انصاف کے کارکنوں بالخصوص خواتین پر تشدد کی سو بار مذمت کرتا ہوں،ان […]

  • اسلام آباد میں کنونشن نہیں لاک ڈاؤن کی منصوبہ ہورہی تھی

    لاہور(ملت + آئی این پی)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2نومبر کو لاک ڈاؤن کی صورت میں عمران خان کو بھی نظر بند یا گرفتار کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کیا،اسلام آباد میں کنونشن نہیں لاک ڈاؤن کی منصوبہ ہورہی […]

  • پی ٹی آئی لیڈر کو اپنی سیاسی ناکامیوں کا سامنا کرنے کے بعد مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں

    اسلام آباد /سکھر(ملت + آئی این پی) جے یو آئی (ف)کے مرکزی امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے چےئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کی بحالی کے لئے قربانیاں دی ہیں، اس لئے کسی کو جمہوریت کے خلاف سازش کرنیکی کی اجازت نہیں دینگے، عمران خان کی سیاست نہیں پاگل پن […]

  • کشمیری 69 برسوں سے یوم سیاہ منا رہے ہیں: شیری رحمن

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) پیپلزپارٹی کی نائب صد سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بھارت ایل او سی پر فائرنگ اور سرجیکل اسٹرائیک کی باتیں کر کے پاکستان کو باور کرانا چاہتا ہے کہ وہ اس تحریک کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔جمعرات کو یہاں مقبوضہ کشمیر پر منعقدہ سیمینار سے خطاب […]

  • کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘ بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘ بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں کلبھوشن یادیو کا نام تک نہیں لیا جبکہ سشما سوراج نے اپنی تقریر […]

  • مودی اور پاکستانی حکمرانوں کے ایک پیج پر ہونے کا ثبوت ہے، پرویزالٰہی

    لاہور(ملت + آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سرحدوں پر بھارتی فوج کے حملے اور بلوچستان میں دہشت گردی بھارتی وزیراعظم مودی اور پاکستانی حکمرانوں کے ایک پیج پر ہونے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملکی […]