خبرنامہ پاکستان

چائے والا سے شہرت پانیوالے ارشد خان نے عمران کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

  • لاہور(ملت + آئی این پی) چائے والے سے شہرت پانیوالے ارشد خان نے عمران خان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا دوٹوک اعلان کردیا اور کہاکہ کوئی بھی فضول بات کرے تو وہ اس کا جواب ہی نہیں دیتا، تاکہ آئندہ کوئی غلط بات نہ کرے۔ جمعرات کو اپنے ایک انٹر ویو میں ارشد […]

  • شیخ رشید نے لال حویلی کی5 مرلے جگہ کی ملکیت کے کاغذات میڈیا کے سامنے پیش کردیئے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی کی پانچ مرلے جگہ کی ملکیت کے کاغذات میڈیا کے سامنے پیش کردیئے۔جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ لال حویلی کی پانچ مرلے جگہ ہماری ہے۔اس کے کاغذات پیش […]

  • تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 33ہزار کیوسک پر آگئی

    تربیلا غازی(ملت + آئی این پی) تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مزید کمی، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدکم ہو کر 33ہزار کیوسک پر آگئی۔ڈیم سے پانی کے اخراج بھی بدستور کم،پانی کی کمی کے باعث تربیلا بجلی گھر کے پانچ پیداواری یونٹ بند، نو یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔تربیلا بجلی بھر میں […]

  • شبیر سیال کی قیادت میں2 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شر کت کیلئے پیدل مارچ

    لاہور(ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے کارکنوں نے شبیر سیال کی قیادت میں2 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شر کت کیلئے پیدل مارچ کا آغاز کردیا جبکہ قافلہ 6 روز میں اسلام آباد پہنچے گا۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری اور ولید اقبال ایڈ […]

  • خود کو اپوزیشن کہنے والوں کو2نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا ہوگا،

    لاہور(ملت + آئی این پی) سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ خود کو اپوزیشن کہنے والوں کو2نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا ہوگا ملک اور قوم کی بھلائی کیلئے کسی ’’دعوت نامہ ‘‘کی ضرورت نہیں ہوتی ‘نوازشر یف کو جمہو ریت عزیز ہوتی تو استعفیٰ دیکر گھر چلے جاتے اب […]

  • عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کردیا ،اگر جیل گیا تو روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا جیسے بہاولپور میں کرتا تھا۔جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان […]

  • کوئی طاقت ہمارا اسلام آبادکا دھرنا نہیں روک سکتی ،عمران خان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ نے ملکی اداروں کو نقصان پہنچا کر تباہ کردیا ، ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کیں ہیں،میں حکمرانوں کو پیغام دیتا ہوں کہ قانون کے مطابق چلیں،وزیراعظم صاحب نہ استعفیٰ دے رہے ہیں نہ حساب اورنہ تلاشی […]

  • خان صاحب تو عدالتوں کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خان صاحب تو عدالتوں کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں،اداروں کو متنازع بنانا ان کی اصلیت اور عادت میں شامل ہے،اپنی ناکامی چھپانے کیلئے الزامات لگارہے ہیں،قانون ہاتھ میں لیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔جمعرات کو […]