خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی بھارت میں سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قراردینے کی شدید مذمت

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتی اہلکار سے بد سلوکی اور حراست کی مذمت کرتے ہیں،نئی دلی میں پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندہ شخصیت قرار دینے پر مذمت کرتے ہیں،افغانستان سے باربارکہا کہ اپنی زمین پاکستان کےخلاف استعمال نہ ہونے دیں،افغان سرزمین پاکستان […]

  • اسلام آباد شہر کو بند نہیں کرنے دیا جائیگا: طارق فضل چودھری

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیرمملکت کیڈڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد شہر کو بند نہیں کرنے دیا جائیگا، شہریوں کو یرغمال بنانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا،عوام کے جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے جسے ہم بخوبی ادا کریں گے،صدر چیمبر خالد ملک […]

  • دہشتگردی کے واقعات پر ایس او پیز بنانے کیلئے ذیلی کمیٹی قائم

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے دہشتگردی کے واقعات پر ایس او پیز بنانے کیلئے سینیٹر جہانزیب جمالدین کی زیرصدارت ذیلی کمیٹی قائم کردی،کمیٹی دہشتگردی کے واقعات پر اور ان کے بعد کے اقدامات پر ضابطہ کار بنائے گی،سیکرٹری داخلہ بلوچستان نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ […]

  • تحریک انصاف کا دھرنا ،اسلام آباد میں2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے دو نومبر کو وفاقی دارلحکومت میں تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی، نوٹی فکیشن کے تحت ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ اور جناح ایونیو پر کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہو گی،آبپارہ روڈ، سرینا چوک اور ڈھوکری […]

  • پیپلز پارٹی ورکرز کاتحریک انصاف کے دھرنے کی حمایت کا اعلان

    ُُٓٓکراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم اپنی منافقانہ سیاست کرکے ملک میں ہونے والے دل سوزواقعات پر توجہ دیں،اجلاس میں نواز حکومت کی جانب سے افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشوں کی پرزورمذمت […]

  • عمران خان کا 2نومبر کا دھرنا ایک ہفتے تک جاری رکھنے کا عندیہ

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2نومبر کے دھرنے کو ایک ہفتے تک جاری رکھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ ایک ہفتے تک کے انتظامات کئے جائیں ، کارکن کمبل اور گرم کپڑے بھی ساتھ لائیں ، خواتین ونگ احتجاج سے متعلق حکمت عملی […]

  • عبدالعلیم کا الزامات پر شہباز شریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کرنے کا اعلان

    لاہور(ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے الزامات لگانے پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر رد عمل میں عبدالعلیم […]

  • آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ ہماری حکومت میں سرکاری چینی کمپنی حاصل کیا تھا،

    لاہور(ملت + آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے دور میں آئی ۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہاکہ ٹی ٹاور کی تعمیر کے منصوبہ کی باقاعدہ انٹرنیشنل ٹینڈرنگ ہوئی تھی اور اس کا ٹھیکہ […]