خبرنامہ پاکستان

حکومت اور تحریک انصاف میں اربوں کے ہتک عزت کے دعوؤں کی سیاست شروع

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی)حکومت اور تحریک انصاف میں اربوں کے ہتک عزت کے دعوؤں کی سیاست شروع ، وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے ہتک عزت کے دعوؤں کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے ،وزیراعلیٰ پنجاب سے دو ماہ قبل بجھوائے گئے 10ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس […]

  • شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی: عمران خان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی ، شہباز شریف کی پریس کانفرنس چور مچائے شور کے مترادف ہے ۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پر […]

  • عمران کا دھرنا ایسا راستہ اختیار نہ کرجائے کہ جس میں جانیں جانے کا خطرہ ہو: خورشید شاہ

    حیدر آباد(ملت + آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا دھرنا کہیں ایسا راستہ اختیانہ کرجائے کہ جس میں انسانی جانیں جانے کا خطرہ ہو، سسٹم کو خطرہ محسوس کر رہا ہوں ، آرمی چیف کے معاملے پر وزیراعظم نے تاخیر کی ہے ، انہیں […]

  • جمہوری مستقبل کیلئے 4 ہفتے اہم ہیں: مرزا اسلم بیگ

    راولپنڈی(ملت + آئی این پی)سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ ملک کے جمہوری مستقبل کیلئے آئندہ 4 ہفتے اہم ہیں ، ایل اوسی پر فائرنگ اورپاکستان میں سیاسی گولہ باری ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے ‘ اگر اسلام آباد بند ہوا تو بہت کچھ بند ہو جائیگا ‘ […]

  • احستاب اداروں کی ذمہ داری، عمران سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں، طلال

    اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (ملت + اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احستاب اداروں کی ذمہ داری ہے، عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں۔ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں […]

  • صدر آزاد کشمیرسردار مسعود مختصر دورے پر ناروے پہنچ گئے

    اوسلو (ملت + آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیرسردار محمد مسعود خان مختصر دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے ۔ ہوائی اڈے پر ناروے میں پاکستان کی سفیر ، سفارتخانے کے دیگر حکام اور ناروے میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے ان کا پرتباک استقبال کیا ۔ بعد […]

  • جماعت اسلامی کا 30اکتوبر کو کرپشن مٹا ملک بچاؤ مارچ لاہور میں کر نے کا اعلان

    لاہور(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے 30اکتوبر کو کرپشن مٹا ملک بچاؤ مارچ لاہور میں کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کرپشن کے خلاف ملک میں سب سے پہلے جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی ،موجودہ نظام میں بڑوں کے وارے نیارے ہوتے ہیں ‘ ملک میں افراتفری […]

  • شیخ رشید احمد نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان کو پاگل کہہ گئے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو پاگل کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر پرسن وسیم بادامی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید اضطراری طور پر […]