خبرنامہ پاکستان

شہباز شریف نے کہا تھا کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دونگا

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ مجھ پر کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دونگا‘ بتائیں ایک فیکٹری سے تیس فیکٹریاں کیسے بنی ہیں‘ جاوید صادق کو شہباز شریف کا دست راست قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب […]

  • ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ، 5 شہری زخمی ہوگئے

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی ) ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 5 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک و ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری کے ہرپال اور چپراڑ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان […]

  • قومی کر کٹ ٹیم کے میچز کے بعد پش آپس لگانے پر ارکان پارلیمنٹ سیخ پا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں قومی کر کٹ ٹیم کے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچز کے بعد پش آپس لگانے پر ارکان پارلیمنٹ برہم ہوگئے،کمیٹی ارکان رانا محمد افضل خان اور چوہدری نذیر نے کہا کہ کھلاڑی جیت کر تو پش اپس لگاتے ہیں […]

  • چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خورشید شاہ کو ڈبل شاہ قراردیدیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خورشید شاہ کو ڈبل شاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمن کو دیکھ کر کون مسلمان ہوگا‘ نام لو تو لوگ فوری ڈیزل ڈیزل کہنے لگ جاتے ہیں‘ نواز شریف کی چوری پکڑی گئی ہے‘ دو نومبر کو تلاشی دیں […]

  • ملک کی ترقی کے لئے سیاسی استحکام اور امن ناگزیر ہے ، احسن اقبال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاکہ ملک کی ترقی کے لئے سیاسی استحکام اور امن ناگزیر ہے ،پاکستان کی معاشی ترقی کودنیا تسلیم کر رہی ہے،2016 کا پاکستان 2013 کے پاکستان سے بہت بہتر ہے،سی پیک کی صورت میں پاکستان کی ترقی کے […]

  • غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے اقدامات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری قرار دیا،چیف الیکشن کمشنر

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ عدالت نے غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے اقدامات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری قرار دے دیا ہے،انتخابات کے تمام تر انتظامات کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے،الیکشن کمیشن کو اختیار ہے کہ انتخابی اخراجات کی نگرانی کرے،کوئی امیدوار اخراجات کی حدسے […]

  • کسی اور ملک میں علاج کروایا جائے، اقوام متحدہ اپنی نگرانی میں یاسین ملک کا علاج کرائے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک سے بھارتی رویے انسانی حقوق کے خلاف ہیں ،ا قوام متحدہ کو یاسین ملک کا معاملہ اٹھانا چاہیے ، جنیوا کنونشن کے تحت یاسین ملک کا کسی اور ملک میں علاج کروایا […]

  • (ن) لیگ کی حکومت آئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی‘ سردار لطیف

    لاہور(ملت + آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت آئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی ‘حکمرانوں نے 2نومبر کے احتجاج کو روکنے کیلئے لاٹھی اور بندوق کا سہار الیا تو اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار یں گے ۔ منگل کے روز اپنے ایک […]