خبرنامہ پاکستان

خان صاحب کو اب کس نے یقین دلایا ہے کہ انگلی اٹھے گی: خورشید شاہ

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کو اب کس نے یقین دلایا ہے کہ اب انگلی اٹھے گی،پہلے تو آشا پاشا نے یقین دلایا ہوگا، اب یقین کس نے دلایا ہے،عمران خان کو سمجھ جانا چاہیے اور عقل سے کام […]

  • نواز شریف ملک کیلئے سکیورٹی رسک بن گئے ہیں، عمران خان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مودی پاکستان کودہشت گرد کہنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے لیکن نوازشریف بھارت کے خلاف چپ کیوں ہیں جب کہ نواز شریف ملک کیلیے سیکیورٹی رسک بن گئے ہیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]

  • چینی اور پاکستانی ماہرین سی پیک پر پیشرفت سے پر امید ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر ہونیوالی پیشرفت سے چینی اور پاکستانی ماہرین کو بڑا حوصلہ مل رہا ہے ان کا خیال ہے کہ اس منصوبے کے ہمارے معاشرے اور عام آدمی کے طرز زندگی پر ہر حوالے سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔بعض تجزیہ نگاروں […]

  • سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    کوئٹہ(ملت + آئی این پی )سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔منگل کو سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور اعلیٰ عسکری و سیاسی حکام نے شرکت […]

  • بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی پر احتجاج

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )پاکستان نے دفتر خارجہ میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی اور اس کے نتیجے میں جانی نقصان پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کوطلب کرکے شدید احتجاج کیا ۔ دفتر خارجہ نے پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی […]

  • عمران خان کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی شدید مذمت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس ٹریننگ سنٹر ہاسٹل کوئٹہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتشار کی خواہشمند قوتیں عدم استحکام کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ عمران خان نے ایک بیان میں زیر تربیت جوانوں کی سلامتی اور حفاظت کیلئے فکر […]

  • اسلامی دنیا

    الطاف حسین سے جان چھوٹی تو عمران خان نے وہ خلاء پر کر دیا: ڈاکر عبدالقدیر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ الطاف حسین سے جان چھوٹی تو عمران خان نے وہ خلاء پر کر دیا، مجھے یقین ہے کہ لاتعداد لوگ ان کی روز روز کی الزام تراشیوں سے پریشان ہو گئے ہیں ۔ انہیں بار بار یہ باتیں دہرانے کے علاوہ […]

  • بال اب وزیراعظم نواز شریف کی کورٹ میں ہے: فرحت اللہ بابر

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ بال اب وزیراعظم نواز شریف کی کورٹ میں ہے کہ وہ قوم کو 2نومبر کو عمران خان کی جانب سے اسلام آباد بند کرنے کے متوقع بحران سے بچا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے وزیراعظم کو دلائل […]