خبرنامہ پاکستان

عمران خان صرف نوازشریف کوہٹاکرخودوزیراعظم بنناچاہتے ہیں: جاوید ہاشمی

  • ملتان(ملت + آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان صرف نوازشریف کوہٹاکرخودوزیراعظم بنناچاہتے ہیں لیکن 2 نومبرکو کسی کی جیت یا ہار نہیں ہوگی۔پارلیمنٹ توڑنے کے بعد کیا گارنٹی ہے کہ 3ماہ میں الیکشن ہونگے؟۔تحریک انصاف میں مشاورت کا کوئی نظام نہیں ہے،عمران خان کسی اور کے اشارے پرفیصلے کرتے […]