خبرنامہ پاکستان

حکومت کو بات کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات ماننے ہونگے ،خورشید شاہ

  • سکھر (ملت + آئی این پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت پیپلز پارٹی سے بات کرنا چاہتی ہے تو ہمارے چار مطالبات ماننے پڑیں گے‘ پانامہ لیکس پر بل زیر التواء ہے‘ سی پیک پر بات سلامتی کمیٹی کی بحالی جس کا وعدہ وزیراعظم خود کرچکے ہیں‘ ہم اسلام آباد […]

  • چینی ذرائع ابلاغ نے پاکستان طالبان مذاکرات کی تصدیق کر دی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )چینی ذرائع ابلاغ نے افغان طالبان کے ساتھ اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے ۔ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان قطر کے سیاسی دفتر سے تعلق رکھنے والے تین اعلیٰ نمائندے پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ گذشتہ ہفتے افغان مہاجرین کے مسائل پر […]

  • 10 روپے مالیت کا نیا سکہ (آج ) جاری ہوگا

    کراچی(ملت + آئی این پی)اسٹیٹ بینک (آج ) پیر 24 اکتوبر کو 10 روپے مالیت کا نیا سکہ جاری کرے گا جس کی منظوری وفاقی حکومت پہلے ہی 17 جولائی کو دے چکی ہے۔ یہ نیا سکہ زرد رنگ کا ہوگا جبکہ اس کا وزن 5.50 گرام اور قطر 25.5ملی میٹر ہے۔ سکے کے ایک […]

  • پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان جاوید میر کی شہادت کی شدید مذمت کی اور شہید کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے شہید […]

  • اگر پاکستان میں کرفیو بھی لگا دیا جائے تو اسکی بھی خلاف ورزی کریں گے: شیخ رشید

    راولپنڈی(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں کرفیو بھی لگا دیا جائے تو اسکی بھی خلاف ورزی کریں گے، ہم ہر حال میں دھرنے میں جائیں گے، ہار نہیں مانیں گے،اگرملک کو زندہ رکھنا ہے تو عوام کو 2نومبر کو باہر نکلنا ہوگا۔ہفتہ […]

  • اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ، پاکستان کو بند کرنے کی سازش ہے، شہباز شریف

    لاہور(ملت + آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم(ڈی وی آر ایس) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، شہباز شریف نے کہاہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی دینا دراصل پاکستان کو بند کرنے کی سازش ہے ، احتجاج پر بضد پی […]

  • پاناما لیکس ہو یا وزیر اعظم کا احتساب، سمجھوتہ نہیں‌کریں گے: تحریک انصاف

    لاہور /بنی گالہ (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات اور وزیراعظم کے احتساب پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کی میڈیا کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں ہوا، اجلاس میں اسدعمر، شیریں مزاری اور فیصل جاویدکے […]

  • پاکستان میں تبدیلی کے لیے فضا تیار ہے ،اقتدار ملا تو اسلامی نظام میں عوام سوئیں گے: سراج الحق

    پشاور (ملت + آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی کے لیے فضا تیار ہے ،ہماری قوم نے 70سال کے دوران سوشلزم ،نیشلزم ،سیکولرازم اور مادر پدر آزاد جمہوریت کو آزمایا بھی اور اس کے نتائج کو بھگتا بھی ،خانوں،نوابوں اور وڈیروں کو اپنا اختیار دیا۔لیکن کسی […]