خبرنامہ پاکستان

نگراں حکومت نے عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا

  • لاہور: صوبہ پنجاب کی نگراں حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے آخری ہفتوں میں تعینات کی جانے والی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ نگراں حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل کا اضافی چارج دے دیا جس کا نوٹیفکیشن […]

  • ثمینہ بیگ کا پاکستانی خواتین کے ہمراہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا عزم

    گلگت: پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ملک خواتین پر مشتمل ٹیم کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرانے کے لیے ان کی رہنمائی کا فیصلہ کرلیا۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ پاکستانی خواتین ٹیم کی صورت میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کریں گی۔ ثیمنہ بیگ نے کہا […]

  • بلوچستان میں ریلوے کے نظام میں بہتری وقت کی ضرورت ہے،صادق سنجرانی

    بلوچستان کو ریلوے کے زریعے ملک کے دیگر صوبوں کے ساتھ ملانے سے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔ قائم مقام صدر پاکستان صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ریلوے نظام کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے ،اسلام آباد میں ریلوے کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے […]

  • ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا الزام،پی ٹی آئی کارکنوں کا احتحاج جاری

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے نالاں پی ٹی آئی کارکنوں کا بنی گالہ رہائش گاہ کے باہر احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ الیکشن 2018 کیلئے پارٹی قیادت نے تبدیلی کا نعرہ تو لگائی تاہم ٹکٹ پرانے چہروں کو ہی ملے۔ سال 2018 کے انتخابی ٹکٹوں کی […]

  • گرمی کی چھٹیوں کی فیس وصولی پراسلام آبادہائی کورٹ نجی اسکولوں پربرہم

    گرمی کی چھٹیوں کی فیس وصولی پراسلام آبادہائیکورٹ نجی اسکولزپر برہم ہوگئی۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ تعلیم کی سوداگری ظلم واستحصال ہے،جن اسکولزنےحکم عدولی کی انہیں توہین عدالت کے نوٹسزبھیجیں گے۔ جسٹس شوکت عزیزصدیقی نےگرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔عدالت نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول […]

  • وزیراعظم آزاد کشمیرآج کلثوم نواز کی عیادت کرینگے

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق بدھ کے روز علیل سابق خاتون اول کی عیادت کریں گے۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹرز اور خاندانی ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کی […]

  • سرگودھا میں

    بلوچستان میں کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال مکمل

    بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر 435میں سے 55امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،صوبائی اسمبلی کے 51 حلقوں پر 1447 میں سے 1181 منظور جب کہ226 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،قومی اسمبلی میں خواتین کی 4 مخصوص نشستوں کیلئے 36 میں سے 17 منظوراور 19 مستردہوئے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بھی کاغذات نامزدگی کی […]

  • نگران وزیراعظم ناصرالملک کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

    کراچی: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے نگران وزیراعظم ناصر الملک کا استقبال کیا جس کےبعد نگران وزیراعظم مزار قائد گئے اور بانی پاکستان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور گورنر محمد زبیر بھی ان کے […]