خبرنامہ پاکستان

آسمان بھی گر جائے تو ہر صورت2نومبر کو دھرنا ہو گا: عمران خان

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 2نومبر کو اگر آسمان بھی گر جائے تب بھی ہر صورت دھرنا ہو گا،2نومبر کو پاکستانی عوام آئس لینڈ کے عوام کی طرح باہر نکلے گی ، اپوزیشن کا کام الزام لگانا ہوتا ہے ، نوازشریف دھاندلی کر کے […]

  • عوامی تحریک کے انٹرا پارٹی انتخابات 30 اکتوبر کو ہو نگے

    لاہور(ملت + آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے انٹرا پارٹی انتخابات 30 اکتوبر کو ہو نگے ۔ ہفتہ کویہ اعلان پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر صاحبزادہ فیض الرحمن درانی نے کیا،انہوں نے اپنے اعلان میں کہاکہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے بعد پارٹی الیکشن کمشن کے دیگر ممبران سید الطاف حسین شاہ،رانا محمد […]

  • 2نومبر کو پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا‌: جہانگیر ترین

    لاہور (ملت + آئی این پی)تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان تر ین نے کہا ہے کہ لاہور کو قلعہ کہنے والی (ن) لیگ سے قلعہ چھین کر رہیں گے ‘2نومبر کو پاکستان کا سیاسی منظر نامی تبدیل ہو جا ئیگا اور نوازشر یف اور انکی حکومت کو کر پشن کا […]

  • ڈاکٹر طاہرالقادری وزیراعظم نہیں بلکہ پورے نظام کا استعفی چاہتے ہیں، مشتاق احمد

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر بریگیڈیر(ر)مشتاق احمد نے کہاکہ ،عوامی تحریک کو موجودہ سیاسی حالات سے لا تعلق سمجھنے والے جان لیں کہ عوامی تحریک کے بغیر کوئی جماعت اکیلی تبدیلی نہیں لاسکتی۔ لاکھوں کارکنان ڈاکٹر طاہر القادری کے اشارے کے منتظر ہیں، ان ہاؤس تبدیلی سے […]

  • ملک کی ترقی کینٹینرز پر چڑھنے والوں کو ہضم نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

    اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ 2013 کے بعد پاکستان نے ترقی کی بہت سی منازل طے کیں لیکن کچھ لوگوں پر ملک کی اچھی خبر بجلی بن کرگرتی ہے اور ملک کی ترقی کینٹینرز پر چڑھنے والوں کو ہضم نہیں ہوتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • بلڈ ٹیسٹ سے زیادہ عابد شیر علی کا ڈی این اے ٹیسٹ ضروری ہے: فرخ حبیب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہاہے کہ بلڈ ٹیسٹ سے زیادہ عابد شیر علی کا ڈی این اے ٹیسٹ ضروری ہے،نواز شریف سے درخواست کرتے ہیں کہ عابد شیر علی کے ہاتھ پاؤں کھول کر بس گلے میں ایک علامتی رسی ڈال دیں،گلی بند […]

  • الیکشن کمیشن کا طرز عمل انتہائی نا قابل فہم اور قابل مذمت ہے: نعیم الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا طرز عمل انتہائی نا قابل فہم اور قابل مذمت ہے،آنجہانی سورن سنگھ کے قاتل کے بطور رکن اسمبلی انتخاب پر اصرار سخت تعجب اور تشویش کا باعث ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان […]

  • تعلیم کا مقصد شخصیت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ کردار سازی ہونا چاہیے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ تعلیم کا مقصد شخصیت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ کردار سازی ہونا چاہیے تاکہ نئی نسل ایک لگن اور محنت کی بنا پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں آگے بڑھ سکے اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں […]