خبرنامہ پاکستان

ہم اپنے مطالبات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: چوہدری محمدسرور

  • لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم اپنے مطالبات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘ 2نومبر کے پر امن احتجاج کو روکنے کی کوشش (ن) لیگ کی اپنی پاؤں پر کلہاڑی ثابت ہوں گی‘ ملک میں شفا ف احتساب ہی انقلاب ہوگا‘(ن) لیگ […]

  • پنجاب میں سرکاری ملازم ڈبل تنخواہیں لینے لگے

    لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب میں سرکاری ملازم ڈبل تنخواہیں لینے لگے‘ محکمہ خزانہ پنجاب کی ٹاسک فورس نے 600 سے زائد سرکاری افسروں اور ملازمین کی نشاندہی کردی۔محکمہ خزانہ پنجاب نے چیف سیکرٹری کے احکامات پر ٹاسک فورس تشکیل دی جسے حکم دیا گیا تھا کہ لاہور اور صوبہ بھر میں گھوسٹ ملازمین […]

  • اردو زبان کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے

    لاہور(ملت + آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے اردو زبان کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے مطالبے پر مبنی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی طرف سے جمع کراوئی گئی قرار داد […]

  • ایف آئی اے نے ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہونیوالے دو افراد کو حراست میں لے لیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) ایف آئی انے لاہور اےئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر ساؤتھ افریقہ میں داخل ہونے کی کوشش پر دو پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا‘باضابطہ گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کارہائشی رانا اعجاز اور خانیوال کارانا اختر جعلی سفری دستاویزات پردبئی […]

  • ہائوس فار سیل

    خبر لیک کرنیوالوں کیخلاف انکوائری خفیہ رکھنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

    لاہور(ملت + آئی این پی)قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنے والوں کے خلاف انکوائری خفیہ رکھنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سابق وزیر قانون بابر اعوان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قومی سلامتی کے ان کیمرہ […]

  • الیکشن سے پہلے

    ملک میں تمام سیکٹرز، فیکٹرز اور ایکٹرزکا احتساب ہونا چاہئے، قمرزمان کائرہ

    ملتان(ملت+ آئی این پی ) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت ملک میں احتساب کی ابتدا ہے جب کہ آل سیکٹرز،آل فیکٹرز،آل ایکٹرز کااحتساب ہونا چاہئے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پاناما اسکینڈل کی تفتیش کا مطالبہ جائزہے، پاناماپیپرز میں آنے […]

  • انتشار پھیلانے والے منچلوں نے کے پی کے میں کرپشن کے جھنڈے گاڑ دیئے، فضل الرحمن

    فیصل آباد (ملت+ آئی این پی)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے والے منچلوں نے کے پی کے میں کرپشن کے جھنڈے گاڑ دیئے، پانامہ لیکس پر شور مچانے والے جان لیں صرف الزام لگانے سے کوئی مجرم نہیں بن جاتا، اسلام آباد میں چار ماہ تک تعفن پھیلانے […]

  • عمران خان کو سیاست اور نوازشریف کو حکومت کرنی نہیں آتی،خورشید شاہ

    سکھر(ملت+ آئی این پی ) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ احتجاج ہر کسی کا جمہوری حق ہے لیکن شہربند کرنا غیر قانونی ہے جب کہ عمران خان کو سیاست اور نوازشریف کو حکومت کرنی نہیں آتی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے دھڑوں میں […]