خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کے روشن وژن کی بدولت ملک میں معاشی استحکام آیا‘ رشید احمد خان

  • راولپنڈی 21 اکتوبر(ملت + ا ے پی پی)مسلم لیگ ن کے رہنما و ممبر کینٹ بورڈ راولپنڈی وارڈنمبر4 رشیداحمدخان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے انٹرا پارٹی الیکشن کراکر ناقدین کے منہ بندکردیے ہیں وزیراعظم محمدنوازشریف کو دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر وزیراعلی شہبازشریف کو ن لیگ پنجاب […]

  • پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    اسلام آباد۔ 20 اکتوبر (ملت + اے پی پی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پولیس کو دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے […]

  • دھرنے کے مقاصد کا علم ہے نہ دعوت ملی، سیاسی حمایت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے: قادری

    لندن /اسلام آباد(ملت + آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دھرنے کے مقاصد کا علم ہے نہ آج کے دن تک دعوت ملی تاہم ہماری سیاسی حمایت تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔میرے ہر سفر پر نئے وارنٹ جاری ہو جاتے ہیں۔فرنٹ فٹ پر ہوں ،بیک پر جانے […]

  • حکومتی کشتی زیادہ دیر تیرتی نظرنہیں آتی: سراج الحق

    لاہور(ملت + آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومتی کشتی زیادہ دیر تیرتی نظرنہیں آتی۔ حکومت اس کشتی پر سوار ہے جس کے پیندے میں سوراخ ہے اور پانی تیزی سے اندر آرہا ہے ،اب بچے گا وہی جو اس ڈوبتی کشتی سے چھلانگ لگائے گا،حکومت نے […]

  • پانامہ لیکس کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

    اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم نومبرکوکرنے کافیصلہ کرتے ہوئے تمام فریقین کونوٹس جاری کردیئے۔ جمعہ کوسپریم کورٹ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عدالت نے قبل ازیں مقدمہ کی سماعت دوہفتوں کیلئے ملتوی کردی تھی تاہم سابقہ […]

  • اسلام آباد بند کرنے کی باتیں ملکی خوشحالی کا سفر روکنے کی سازش ہے : پیاف

    لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے اسلام آباد بند کرنے کی باتوں کو ملکی خوشحالی کا سفر روکنے کی سازش قرار دیدیا،چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ ، وائس چیئر مین تنویر احمد صوفی، خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا ہے کہ بعض عناصر معاشی ترقی روکنے […]

  • حکومت پاکستان بھارت و امریکہ کی دوستیاں نبھانا چھوڑ دے: حافظ سعید

    لاہور(ملت + آئی این پی) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمدسعید نے کہا ہے کہ مضبوط و مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کی ضمانت بن سکتا ہے۔ حکومت پاکستان بھارت و امریکہ کی دوستیاں نبھانا چھوڑے‘ ملکی سلامتی و استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں ترتیب دی جائیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم […]

  • چودھری شجاعت حسین دوبارہ 4سال کیلئے مسلم لیگ(ق)کے صدر منتخب

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) چودھری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ(ق) کی جنرل کونسل نے چار سال کیلئے پارٹی کا صدر منتخب کر لیا۔ جمعہ کو اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے علاوہ فاٹا اور بیرون ملک سے جنرل کونسل کے ارکان نے پرجوش شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ […]