خبرنامہ پاکستان

2نومبر: احتجاج جمہو ریت نہیں کر پشن کے خلاف ہوگا ‘چوہدری سرور

  • لاہور(ملت + آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ2نومبر کا احتجاج جمہو ریت نہیں کر پشن کے خلاف ہوگا ‘(ن) لیگ کی پالیساں خود ملک میں جمہو ریت کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے ‘ہم ملک میں ریموٹ کنٹرول نہیں حقیقی جمہو ریت اور آئین وقانون کی حکمرانی کی جنگ […]