خبرنامہ پاکستان

(ن) لیگ احتساب کی راہ میں رکاوٹوں کے ’’کنٹینرز‘‘لگا رہی ہے: چوہدری سرور

  • لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ احتساب کی راہ میں رکاوٹوں کے ’’کنٹینرز‘‘لگا رہی ہے‘ہم ملک میں کر پشن سے پاک جمہوریت چاہتے ہیں مگر حکمران کرپشن کو جمہوریت کی آڑ میں بچا ناچاہتے ہیں ‘(ن) لیگ تحر یک انصاف کادونوں میں سے کوئی […]