خبرنامہ پاکستان

سرکاری اخراجات پر عازمین کو حج پر جانے سے روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری

  • اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری اخراجات پر عازمین کو حج پر جانے سے روکنے کی درخواست پر وزارت مذہبی امور سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس […]

  • سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی

    راولپنڈی۔19اکتوبر (ملت + اے پی پی )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 24 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے کی ۔ اس موقع پر ہائی کورٹ کی […]

  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس

    اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے منشیات کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے ہر شہری سے اس جنگ میں شمولیت کی اپیل کی ہے۔ بدھ کو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے منشیات کے خلاف […]

  • پاناما کے

    عوام کے لیے یکساں نصاب اور ایک نظام تعلیم بنائیں گے: سراج الحق

    کراچی (ملت + آئی این پی )جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی حکومت میں عوام کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی اور لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کی تعلیم بھی لازمی ہوگی ۔ ہم عوام کے لیے یکساں نصاب اور ایک نظام تعلیم بنائیں گے اور […]

  • سابق صدر مملکت سردار فاروق لغاری کی چھٹی برسی گزشتہ روز منائی گئی

    لاہور /ڈیرہ غازی خان (ملت + آئی این پی)سابق صدر مملکت سردار فاروق احمد خان لغاری کی چھٹی برسی (آج ) جمعرات کو منائی جائے گی ۔وہ نومبر1993 تا دسمبر1997 تک پاکستان کے صدر رہے۔سردار فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے ایک معروف سیاستدان تھے وہ جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے […]

  • نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا 6 ارب روپے کی مبینہ خرد برد، ریفرنس دائر کی منظوری

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)قومی احتساب بیورو ( نیب )کے ایگزیکٹو بورڈ نے 6 ارب روپے کی مبینہ خرد برد میں ملوث ڈائریکٹر پیپکو رسول خان محسود،فنڈز میں خوردبرد پرپی ایچ اے فاؤنڈیشن کے افسران کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دید ی ،مکہ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں تین ٹاورز کی تعمیر کے […]

  • ممکنہ دھرنا: عمارتیں خالی کر کے 23اکتوبر تک ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردی جائیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے مختلف محکموں کو کہاہے کہ وہ ممکنہ دھرنے کے پیش نظر فورسز کیلئے عمارتیں خالی کردیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مختلف محکموں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا […]

  • سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب کر لیا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب کر لیاجبکہ سپریم کورٹ نے سینئر وکلاء خواجہ حارث اور اعتزاز احسن کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی جبکہ جسٹس ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں […]