خبرنامہ پاکستان

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے: لیاقت بلوچ

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ‘ طلباء تنظیموں کے نمائندوں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ آزادی اور حق خود ارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ‘ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے ‘ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی اور کشمیر پالیسی کو مضبوط […]