خبرنامہ پاکستان

2نومبر کو اسلام آباد میں انسانوں کا سمندر ہوگا: عمران خان

  • ملتان(ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے ،2 نومبر کو پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے ،اسلام آباد میں انسانوں کا سمندر ہوگا،2نومبرکوپوراپاکستان اسلام آباد کی طرف آتا دیکھ رہا ہوں ،اگر ہمیں روکنے کی کوشش کی گئی توردعمل […]