خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ: لگژری گاڑیوں کے استعمال کا سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

  • کراچی: سپریم کورٹ نے لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق سندھ حکومت کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے لگژری گاڑیوں کے […]

  • والدہ کی حالت نازک ہے، لوگ ابہام کی باتیں کرکے دکھ پہنچا رہے ہیں، حسین نواز

    لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، ایسے میں لوگ ابہام کی باتیں کرکے ان کے خاندان کو دکھ پہنچا رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے والد نواز شریف […]

  • سپریم کورٹ: 15 دن میں آئل ٹینکرز ذوالفقار آباد ٹرمینل منتقل کرنے کا حکم

    کراچی: سپریم کورٹ نے آئل ٹرمینل کو 15 روز میں شیریں جناح کالونی سے ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آئل ٹینکرز کی ذوالفقار آباد ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں میئر کراچی وسیم اختر اور آئل […]

  • کوئٹہ،خودکش حملہ آور نےبکتربند گاڑی کے قریب خود کو اڑا ليا

    بلوچستان کے علاقے دشت میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران خود کش حملہ آور نے بکتر بند گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں کمپاؤنڈ میں موجود خاتون،بچہ اور ایک دہشت گرد مارے گئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور قانون […]

  • کراچی:جعلی پولیس مقابلےمیں نوجوان مقصود کی ہلاکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

    کراچی کے علاقے شارع فیصل پر جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان مقصود کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں پولیس اہلکاروں کو واضح طور پر رکشے میں سوار مقصود پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکشہ […]

  • ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

    کراچی: ایمسنٹی اسکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔ بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے ہیں۔ […]

  • شیخ رشید کیخلاف (ن) لیگی دو دھڑوں میں صلح، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے ناراض دو دھڑوں کے درمیان صلح ہوگئی اور دونوں دھڑوں نے مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہدایت پرسینیٹر چوہدری تنویر سے حنیف عباسی نے ملاقات کی اس موقع پر راولپنڈی سے شیخ […]

  • انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا، 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا

    کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے کی سطح پر پہنچ […]