خبرنامہ پاکستان

وزارت پانی و بجلی نے اختیارات کی جنگ جیت لی

  • لاہور(ملت + آئی این پی) وزارت پانی و بجلی نے اختیارات کی جنگ جیت لی اور لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بے اختیار کر دیا، بورڈ آف ڈائریکٹر کے ممبران اب وزارت کی جانب سے منظور ہونے والے ایجنڈے پر اجلاس کریں گے جبکہ اجلاس کے فیصلوں کی حتمی منظوری بھی وزارت پانی و […]

  • وزیراعظم نوازشریف اقتدار میں آکر حسنی مبارک بن جاتے ہیں، عمران خان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کرپٹ مافیا کے سردار ہیں اور اقتدار میں آکر حسنی مبارک بن جاتے ہیں۔بنی گالہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے بڑا مذاق […]

  • سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کیخلاف درخواست دائر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دو نومبر کے لاک ڈاؤن دھرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواستگزار کا کہنا ہے کہ آئین کسی کو اپنے بنیادی حق کے لیے دوسرے کے بنیادی حقوق سلب کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ سپریم کورٹ میں تحریک […]

  • تحریک انصاف کا کارکنوں کی ممکنہ گرفتار یوں پر تھانوں میں دھرنے کا اعلان

    لاہور (ملت + آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے کارکنوں کی ممکنہ گرفتار یوں پر متعلقہ تھانوں پر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے حالات خراب کئے تو دو نومبر سے پہلے ہی شہروں کی بندش کا آغاز کر دیں گے۔ ان خیالات […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اہمیت کا حامل ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاک چین دوستی خطے کی صورتحال بالخصوص پاک چین اقتصادی راہداری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں چینی سفیر سے عمران خان نے […]

  • سینیٹر شیری رحمن کا سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ان جانثاروں کی عظیم قربانی نے آمریت کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو […]

  • شہید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی اورپمز ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )شہید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی اورپمز ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت ،سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑآ دیں ،سپریم کورٹ کے آحکامات کی آڑ لے کر ڈیپو ٹیشن کے بعد ہسپتال میں مستقل ضم ہونے والے ان پچیس ڈاکٹروں کو صوبوں کو واپس بھجوانے کے متنازعہ […]

  • وزیراعظم نوازشریف نفسیاتی طور پر دباؤ میں ہیں: قریشی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نفسیاتی طور پر دباؤ میں ہیں ، لگ رہا تھا (ن) لیگ کے اجلاس میں پی ٹی آئی زیر بحث ہے ، ان کو لگتا ہے تحریک انصاف ایک اشارے کی پیداوار ہے، عسکری اداروں […]