خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی میٹنگ کا کوئی حصہ ریلیز نہیں ہوا: مصدق ملک

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی میٹنگ کا کوئی حصہ ریلیز نہیں ہوا، فوج سے متعلق متنازع خبر سراسر غلط ہے ،سکینڈل کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں بہت جلد ذمہ دار سامنے آ جائیں گے ، اے پی […]