خبرنامہ پاکستان

آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک مشینوں کے استعمال کا وعدہ نہیں کرسکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی )سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال سے متعلق عوام سے جھوٹا وعدہ نہیں کریں گے کیونکہ ابھی ان مشینوں کے تجربات کئے جارہے ہیں، کامیابی کی صورت میں ہی اسے استعمال کیا جائے گا۔ 2018 کے عام […]

  • پاکستان بھارتی مداخلت اور تخریب کاری کا شکار ہے: سرتاج عزیز

    اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ ریاستی دہشتگردی اور پاکستانی سرزمین پر دہشتگردوں کی مالی اعانت کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ہوتے ہوئے بھارت کے پاس انسداد دہشتگردی کی کوششوں کے ذکر کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے […]

  • جوڈیشل الائنس کیس: سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

    اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی)سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں اور عدالت عالیہ کے ملازمین کے جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلاء کی مصروفیت کے باعث سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی ہے، پیر کوچیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور […]

  • میاں صاحب کو کہا وفاق ہماری طاقت ہے اسے کمزور مت کرو: خورشید شاہ

    چارسدہ(ملت + آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمار ی سیاست کا محوراس ملک سے غربت کا خاتمہ کرنا ہے ، میاں صاحب آپ پختونخوں کو حقوق نہیں دے رہے ، میاں صاحب کو کہا وفاق ہماری طاقت ہے اسے کمزور مت کرو اور آج […]

  • بھارت کا خطے کا تھانیداربننے کا خواب کبھی پورانہیں ہوگا‘ چوہدری سرور

    لاہور(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورسابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت کا خطے کا تھانیداربننے کا خواب کبھی پورانہیں ہوگا‘ بھارت ہم پر الزام ترشیوں کی بجائے اپنی دہشت گردی کا جواب دیں ‘کشمیر یوں کی اپنی آزادی کیلئے جاری تحر یک پر امن ہے مگر […]

  • بھارت کے دل میں پاکستان کے خلاف بغض ہے‘ سی پیک منصوبے کی بھارت نے مخالفت کی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک لابی ایسی ہے جو چاہتی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود لائن ختم ہوجائے‘ بھارت کے دل میں پاکستان کے خلاف بغض ہے‘ سی پیک […]

  • سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو نئی تقرریوں سے روک دیا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو چیئرمین کی تعیناتی سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ ہونے تک نئی تقرریوں سے روک دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی تقرری سے متعلق […]

  • قدرتی آفات کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون نا گزیر ہے،احسن اقبال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ قدرتی آفات کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون نا گزیر ہے،ماحولیاتی آلودگی میں پاکستان کا اتنا حصہ نہیں ہے جتنی یہ قیمت ادا کر رہا ہے، قدرتی آفات کے چیلنجز سے […]