خبرنامہ پاکستان

جمعیت علماء اسلام خداکی زمین پر خداکے نظام کی داعی ہے‘ پارٹی رہنما ؤں کا تقریب سے خطاب

  • اسلام آباد،مظفرآباد(ملت + آئی این پی) آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام خداکی زمین پر خداکے نظام کی داعی ہے۔دفاع پاکستان اور نظریہ پاکستان کے لیے دینی مدارس اور علما کا کردار قابل ستائش ہے۔بھارتی جاحریت کا بھر پور جوب دیا جا ئے ۔24 اکتوبر کو مظفراباد میں نظام مصطفی عزم آزادی کانفرنس جبکہ27 اکتوبر کو […]