خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں‌ جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے:چیف جسٹس

  • اسلام آباد(ایجنسیاں)چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جما لی نے ریمارکس دئیے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ،عوام سے جمہوریت کے نام پر مذاق ہورہا ہے ،ملک میں گڈ گورننس کے نام پر بیڈ گورننس جاری ہے ،اب عوام کوچاہئے کہ وہ اپنے ساتھ ہونیوالے اس ناروارویہ کیخلاف کھڑے ہوں،عوام […]

  • اسکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کردیا

    لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم کےبانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ناکافی ثبوتوں کی بنا پر ختم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ختم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں یہ ثابت نہیں […]

  • قوم دشمن کے پروپیگنڈے کو حرف غلط کی طرح مٹا دے گی، وزیراعظم

    پاکستانی قوم فروعی تقسیم سے آگے نکل رہی ہے‘ پاکستان جلد قائداعظم کے تصورات کے مطابق ترقی کرتا مثالی ریاست بنے گا، محرم الحرام کے دوران پوری قوم نے بے مثال یکجہتی کا مظاہرہ کیا،ملک بھر میں یوم عاشورہ محرم نہایت عزت و احترام اور امن و سکون سے منانے پر قانون نافذ کرنے والے […]

  • تحریک انصاف اندر سے ٹوٹ رہی ہے، جاوید ہاشمی

    ملتان(ملت + آئی این پی) سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں موجود لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں۔عمران خان خود ہی پارٹی میں دوسرے لیڈروں کے خلاف مہم چلاتے ہیں۔عمران خان کو نہ کل کچھ ملنا تھا اورنہ آنے والے وقت میں کچھ ملے گا،پی ٹی […]

  • عمران خان اور طاہرالقادری کے ایس ایس پی تشدد کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

    اسلام آباد (اے پی پی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرم نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری کے ایس ایس پی تشدد کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے پولیس کا حکم دیا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے 28اکتوبر کو […]

  • ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

    کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں امام حسین اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شبیہہ علم اور تعزیئے نکالے گئے، یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے 26 […]

  • اسلام آباد میں گھر سے ہسپانوی سفارتکار کی لاش برآمد

    60 سالہ جینز گزشتہ 34 سال سے پاکستان میں تعینات تھا، طویل عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، اپنی رہائشگاہ پر اکیلا ہی رہتا تھا،سفارتی ذرائع اسلام آباد(ملت+آئی این پی )اسلام آباد میں ایف سیون ٹو میں رہائش پذیر اسپین کے سفارتکار گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

  • بلاول بھٹو نے مودی کی عمران خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈٰیا پر لگا دی

    مودی سے عمران خان کے مسکراکر ہاتھ ملانے والی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لگا دی کیا ہم یہ مقابلہ کر نا چاہتے ہیں کہ نوازشر یف سے میری یا عمران خان کی نر یندر مودی سے ملاقات میں سے زیادہ ’’بری ‘‘ ملاقات کس کی ہے ؟بلا ول بھٹومیں یقین سے ہی […]