خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، ڈان کی من گھڑت خبر پر ایکشن لینے کا فیصلہ

  • روزنامہ ڈان کی سلامتی امور پر من گھڑت خبر کی اشاعت پر اظہار تشویش، قومی سلامتی امور کے مسلمہ اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا فوج اور انٹیلی جنس ادارے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں اپنا کردار جاری رکھیں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بلا امتیاز اور کامیابی سے جاری ہے، […]

  • وزیراعظم کے استعفیٰ تک دھرنے کا آپشن کھلا ہے،پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوسکتی ہے،عمران خان

    مشکل گھڑی میں میانداد کام آیا ، بیان بازی سے کرکٹ کو نقصان ہو گا،جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تلخ کلامی اچھی نہیں، ایک دوسرے کے خلاف ایسی بیان بازی عوام میں نہیں کرنی چاہیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو اسلام آباد (ملت+ آئی این پی […]

  • عاشورہ کے بعد ملک بھر سے لوگ جمع کرنے عمران خان خود نکلیں‌ گے

    اسلام آباد: (نیٹ نیوز) شہر اقتدار کو بند کرنے کے مشن کے سلسلے میں عمران خان کے ملک بھر میں دوروں کے حوالے سے ابتدائی شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔ عاشورہ کے بعد عمران خان ملک بھر کے دوروں پر نکلیں گے۔ اس حوالے سے انیس اکتوبر کو ملتان اور بیس اکتوبر کو فیصل […]

  • سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا

    قاری اجمل افغان نیشنل آرمی اور اتحادی فوج کے مشترکہ آپریشن میں مارا گیا ‘3 ساتھی گرفتار ‘تعلق جنوبی پنجاب سے تھا‘کالعدم تنظیم کا رکن ‘بعد میں طالبان کے ساتھ شامل ہو گیا‘آپریشن ضرب عضب شروع ہوتے ہی وہ افغانستان فرار ہو گیا تھا پشاور (آئی این پی) لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر […]

  • تیس اکتوبر پلان‘ سیاستدانوں نے لندن کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا

    طاہرالقادری کے پیچھے پیچھے شیخ رشید اور چودھری سرور بھی لندن پہنچ گئے ‘جہانگیر ترین نے بھی رخت سفر باندھ لاہور (آئی این پی) پاکستانی سیاستدان ایک بار پھر لندن یاترا پر روانہ ہو گئے۔ طاہرالقادری کے پیچھے پیچھے شیخ رشید اور چودھری سرور بھی لندن چلے گئے جبکہ جہانگیر ترین نے بھی رخت سفر […]

  • طاہرالقادری جھوٹے‘ہتک عزت کا دعوی کریں گے‘ ایم ڈی شریف گروپ

    لاہور(ملت+آئی این پی) رمضان شوگر مل چنیوٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے کے بعد ایم ڈی شریف گروپ آف انڈسٹریز یوسف عباس شریف نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے ان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔جمعہ کے روز ڈاکٹر طاہر […]

  • پی ٹی آئی احتجاج کامیاب بنانے کیلئے عاشورہ کے بعد کیمپ لگائے گی

    لاہور(ملت+آئی این پی) تحر یک انصاف کا30اکتوبرکے احتجاج کو ہر صورت کا میاب بنانے کا فیصلہ ‘لاہور سمیت پورے پنجاب میں پارٹی تنظیموں کو عاشورہ کے بعد کیمپ لگانے کی ہدایات جاری کر دیں گئیں جبکہ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان19اکتوبر سے پنجاب کے دورے کا آغاز کریں گے ۔ذرائع کے مطابق […]

  • بٹگرام کے تباہ شدہ سکولز اور ہسپتال دوبارہ تعمیر نہ ہو سکے

    بٹگرام۔ 9اکتوبر (اے پی پی) ملک میں آنے والے تباہ کن زلزلہ کو11 سال کا عرصہ بیت گیا تاہم تباہ شدہ سکولز اور ہسپتال کا تعمیراتی کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔ زلزلہ کے دوران ضلع بٹگرام میں ایک ہزار 326 افراد جاں بحق جبکہ 10 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے۔ زلزلہ […]