خبرنامہ پاکستان

تیس اکتوبر کو پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار پختونخوا سے آئیں گے، ذرائع

  • اسلام آباد(ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے 30اکتوبر کو اسلام آباد بند کرنے کے لئے ڈنڈا بر دارفورس کی ٹریننگ کے لئے اہم رہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ‘وفاقی دار الحکومت کے اہم داخلی راستے بند کرنے کیلئے بھی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں، زیادہ تر ڈنڈا بردار کے پی کے سے لائے […]

  • منتخب وزیراعظم کو غدار کہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، بلاول

    اسلام آباد: ملت+‌مانیٹرنگ…چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انکل الطاف کو کبھی غدار نہیں کہا وہ کراچی کی سیاسی حقیقت تھے اور ہیں۔ چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید […]

  • پی ٹی آئی عمران خان سے جان چھڑائے،عقلمند کو آگے لائے، پیپلزپارٹی

    آصف زرداری صرف اور صرف جمہوریت کا دفاع کر رہے ہیں ،خان صاحب نے ماضی میں شیخ رشید کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا، مگر آج ان کا ایک پل شیخ رشید کے بغیر نہیں گزرتا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمرزمان کائرہ اور سینیٹر سعید غنی کا چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس […]

  • وزیراعظم ہاؤس نے سلامتی سے متعلق خبر کی تردید کر دی

    روزنامہ ڈان کی خبر حقائق کے برعکس ، خبر کا مواد تخیل و جھوٹ کا امتزاج ہے ، خبر میں یہ بھی کہا گیا کہ اس مواد کی کسی نے تصدیق نہیں کی ، خبر کی تصدیق نہ ہونے کا اقرار غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی کھلی مثال ہے ، عالمی معیار کی آزادی اظہار […]

  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار

    اسلام آباد … پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس وقت ہنگامہ بازی شروع ہو گئی جب مشاہد اللہ نے تقریر کرتے ہوئے بدھ کو بلاول بھٹو کی میڈیا گفتگو پر تنقید کی اور کہا کہ اگلا الیکشن بھی ن لیگ جیتے گی ، پیپلز پارٹی کا وزیراعظم تو 2028 میں بھی نہیں بنے گا ۔ […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    ایٹم بم صندوق میں سنبھالنے کیلئے نہیں: مولانا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کشمیری عوام اور ان کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج اور کشمیریوں کے ساتھ […]

  • کشمیر پالیسی پر ہم سب ایک ہیں: بلاول بھٹو

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم مسئلہ کشمیر پر سیاست نہیں کرتے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے خورشید […]

  • پاکستان کی سالمیت اورمسئلہ کشمیرپرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: خورشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا اپوزیشن کے مطالبے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا خوش آئند ہے۔ پاکستان کی سالمیت اور مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ دہشت گردی کے ایشو پر بھی کوئی دو رائے نہیں۔ پاکستان 7 […]