خبرنامہ پاکستان

مودی، براہمداغ بگٹی گٹھ جوڑ کیخلاف بگٹی قبائل کا احتجاجی مظاہرہ

  • ڈیرہ بگٹی:(ملت+اے پی پی) کی تحصیل سوئی میں بھارتی جارحیت اور مودی ، براہمدغ بگٹی گٹھ جوڑ کےخلاف ریلی نکالی گئی۔ سوئی میں نکالی گئی ریلی کی قیادت قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی نے کی،ریلی میں بگٹی قبائلی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء نے بھارت اور براہمداغ کےخلاف نعرے […]

  • تحریک انصاف کےمشترکہ اجلاس میں نہ آنےسے اچھا پیغام نہیں جائےگا، خورشید

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنا عمران خان کا اپنا فیصلہ ہے لیکن تحریک انصاف کے نہ آنے سے کوئی اچھا پیغام نہیں جائے گا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ ہمارے مطالبے […]

  • اسلام آباد اورپشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد:(ملت نیوز) اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جب کہ زلزلے کی شدت 4.5 محسوس کی گئی۔ زلزلے کا […]

  • ہمارے ملک میں بدقسمتی سے ادارے مضبوط نہیں ہیں،عمران

    پشاور:(ملت+ آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے ادارے مضبوط نہیں ہیں،میرٹ کے بغیر کوئی ادارہ کامیاب نہیں ہوسکتا،سفارشی کلچر کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا،میں کرپشن کے خلاف بہت جلد جنگ جیت جاؤنگا کیونکہ میری جنگ کرپشن کے خلاف ہے،عام آدمی کو انصاف ملنے […]

  • چین نے سی پیک میں بلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثرمسترد کردیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سی پیک کے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید پربلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثر مسترد کردیا ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن ژاؤلی جیان نے مغربی روٹ کے حوالے […]

  • پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنےکےفیصلےپرقائم ہوں، عمران

    پشاور:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنےکےفیصلے پر قائم ہوں کیونکہ پارلیمنٹ […]

  • وزیراعظم نےنیشنل ایکشن پلان کا جائزہ اجلاس 18اکتوبر کو دوبارہ طلب

    اسلام آباد:(ملت+ آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کا جائزہ اجلاس 18اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کا جائزہ اجلاس 18اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،انٹیلی جنس چیفس شریک ہوں […]

  • عوام کیلئےخوشخبری ،نیپرا کا بجلی کی قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ کمی

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہ اگست کے لئے بجلی کی قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا‘ کے الیکٹرک اور 300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔ بدھ کو نیپرا نے ماہ اگست کے لئے بجلی کی قیمت میں 2.56 روپے […]