خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد بند کرنے کی دھمکیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  • لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے رائے ونڈ جلسے میں اسلام آباد بند کرنے کی دھمکیوں کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توہین […]

  • جمہوریت پاکستان کے ماحول سے مطابقت نہیں رکھتی ،مشرف

    سابق صدر:(ملت+اے پی پی) پرویزمشرف نےکہا ہے کہ جمہوریت پاکستان کے ماحول کے مطابق موزوں نہیں ۔ فوج کے ساتھ 40 سال تعلق رہا، فخر ہے فوج نے ان کا ساتھ دیا ۔ پاکستانی نظام میں کوئی چیکس اینڈ بیلنس نہیں ۔ ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف نے کہا فوج […]

  • کشمیریوں کےساتھ یکجہتی کےمعاملے پر یک جان ہیں، قریشی

    اسلام آباد (ملت+آئی این پی ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اختلافات اپنی جگہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے معاملے پر یک جان ہیں،وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی تقریر انتہائی جامع تھی جو قابل تعریف ہے،حکومت نے اقتدار میں آتے ہی بہت مثبت اقدامات اٹھائے،قومی مفاد اور قومی […]

  • اختلافات سےقطع نظرہوکرمسئلہ کشمیرپرحکومت کےساتھ ہیں: بلاول بھٹو

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اختلافات سے قطع نظر ہو کر مسئلہ کشمیر پر حکومت کے ساتھ ہیں،بھارتی جارحیت پر وزیراعظم محمد نوازشریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں کیونکہ بھارتی جارحیت سے متحد ہو کر ہی لڑا جاسکتا ہے۔پیر کو وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا […]

  • پاک بھارت: سرحدی کشیدگی کم کرنے پراتفاق

    اسلام آباد (ملت+آئی این پی )ایل او سی پر کشیدگی کم کرنے کے لیے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کا ٹیلی فونک رابطہ ہو ، سرتاج عزیز نے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہم منصب اجیت دوول سے رابطے کی تصدیق کردی ۔قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ اور بھارتی ہم […]

  • موجودہ حکومت فارن پالیسی گھرکی لونڈی کی طرح چلا رہی ہے: قصوری

    لاہور:(ملت+آئی این پی) سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارن پالیسی گھر کی لونڈی کی طرح چلا رہی ہے‘ ہندوستان کی سافٹ پاور پالیسی پاکستان کی نسبت مصبوط ہے‘ بھارت پاکستان پرحملہ نہیں کرسکتا ہے‘پاکستان کا پانی بندکر نا عمل جنگ تصور ہوگا‘اقوام متحد کشمیر کا مسلہ حل نہیں کرنا چاہتی […]

  • پاکستان کی کوئی بھی کشتی یا ملاح لاپتہ نہیں، دفترخارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی کے معاملے پر متعلقہ حکام سے رابطہ کیا گیا۔ مبینہ کشتی کو ضبط کرنے کے بھارتی دعوے کی تحقیقات کروائی گئیں لیکن پاکستان کی کسی کشتی یا ملاح کے لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں […]

  • نریندرمودی سرجیکل سٹرائیکس کےدعوؤں سےمکرگئے

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سرجیکل سٹرائیکس کے دعوؤں سے مکر گئے۔ اپنے ایک حالیہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی ملک پر حملہ کیا اور نہ کسی کی زمین کا بھوکا ہے۔ اٹھارہ ستمبر کو اُڑی ڈرامے کے بعد سے مودی سرکاری کی جانب سے پاکستان […]