خبرنامہ پاکستان

سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ جھوٹ ثابت ہوا: خواجہ آصف

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    سیالکوٹ: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کا جو ڈرامہ رچایا گیا، ماضی کے سمجھوتہ ایکسپریس کی طرح جھوٹ ثابت ہوا۔ بھارتی خفیہ ادارے خود اس طرح کے واقعات جنریٹ کرتے رہتے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا […]

  • بجلی کا بریک ڈائون اربوں کےبقایا جات کی عدم ادائیگی پرہوا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ملک میں بجلی بریک ڈاون ، آئی پی پیز نے حکومتی دعویٰ کا پول کھول دیا ۔ اربوں کے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر چار پرائیویٹ بجلی گھروں نے پیداوار بند کر دی ۔ متعدد علاقے تاحال بجلی سے محروم ہیں ۔ فنی خرابی کا ڈرامہ فلاپ ۔ بجلی […]

  • بھارت کا پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کی طرح پاکستانی کشتی پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ بھی مسترد کر دیا گیا ۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی کوئی بھی کشتی یا ملاح لاپتہ نہیں ہے ، بھارت کی جانب سے پاکستانی کشتی اور ماہی […]

  • محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 12 اکتوبر کو

    کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق محرم الحرام 1438 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفترمیں ہوا جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے مقررہ مقامات […]

  • بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کے دعوے میں کوئی حقیقت نہیں :جلیل عباس

    نیویارک ،، امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ حقیقت سے بہت دور ہے ۔ لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ضرور ہوئی ہے جس کو دہلی نہ جانے کیوں سرجیکل سٹرائیک کا نام دے رہا ہے ۔ پاکستان اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے اور […]

  • اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی عدم تعاون پر اظہار تشویش

    نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزور گروپ برائے پاکستان و بھارت کو کام کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ایک اعلیٰ سفارتی اجلاس […]

  • یہ را ئیونڈ مارچ کا موقع نہیں تھا ، ریحام خان

    فیصل آباد ( آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سا بقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سراج الحق اور بلاول بھٹو زرداری اپنے اپنے مفا دات کے لیے متحرک ہو رہے ہیں کشمیر ی عوام کے لیے یا پا کستا نی عوام کے لیے متحرک نہیں ہو رہے […]

  • بھارتی فوجی سرحد کراس کرتے پکڑا گیا، بھارت کی تصدیق

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا میں چھپنے والی ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’غلطی‘ سے سرحد پار کرنے والے ایک انڈین فوجی کو پاکستان نے گرفتار کر لیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے اپنے فوجی کے ’گرفتار‘ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ بھارتی […]