خبرنامہ پاکستان

بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید امتیاز کی نماز جنازہ، فضا اللہ اکبر سے گونج اٹھی

  • فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی ، ہجویری ٹاؤن کے رہائشی نائیک امتیاز کی تین بیٹیاں ہیں وہ گزشتہ 14سال سے دفاع وطن کیلئے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے، دوسرے شہید حوالدار جمعہ خان کا تعلق استور سے ہے ،ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، آئی ایس پی آر راولپنڈی […]

  • آرمی چیف کا قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوارکیساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال

    وری قوم کو اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر کرتی ہے، وہ امن اور جنگ کی حالت میں ان کے ساتھ پر کھڑی رہے گی،چیئرمین کمیٹی سہیل منصور کی آرمی چیف سے گفتگو راولپنڈی(آئی این پی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوارنے جی ایچ کیو کا دورہ کیاجہاں اسے سرحدوں پر سلامتی کی تازہ صورتحال […]

  • بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی پر شدید احتجاج

    اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور فوجی جوانوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا کو دفتر خارجہ طلب کیا […]

  • سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی: پاکستان نےمعاملہ ورلڈ بینک میں اٹھا دیا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کی جانب سے ممکنہ خلاف ورزیوں کا معاملہ ورلڈ بینک میں اٹھا دیا۔ ورلڈ بینک نے ایک ہفتے میں معاملہ نمٹانے کی یقین دہانی کرادی۔ آبی دہشت گردی پر آمادہ بھارت کا پاکستان کے بیس کروڑ عوام کو پیاسا مارنے کا گھناونا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ […]

  • نیب پلی بارگین کی شق پر سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی

    نیب:(ملت+اے پی پی ) نیب پلی بارگین کی شق پر سپریم کورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا قانون اجازت دیتا ہے کہ کرپشن کرنے والا افسر رقم لوٹاکر واپس عہدے پر چلاجائے۔ نیب آرڈیننس کے سیکشن 25 اےکےخلاف سپریم کورٹ میں ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس […]

  • پاناما لیکس، وزیراعظم کےوکیل نےالیکشن کمیشن کےدائرہ سماعت کوچیلنج کردیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن کے دائرہ سماعت کو چیلنج کر دیا ، سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے وزیر اعظم […]

  • ایرانی نیوی کے4 بحری جہازکراچی بندرگاہ پہنچ گئے

    ایرانی نیوی:(ملت+اے پی ہی) ایرانی نیوی کے چاربحری جہازکراچی بندرگاہ پہنچ گئے۔ پاکستان نیوی کے آفیسرز و سیلرز اور ایرانی سفارتی عملے نے جہازوں کا استقبال کیا ۔ ترجمان نیوی کے مطابق 3روزہ دورے پرآئے ایرانی بحری جہازوں کے آفیسرز اورسیلرزپاکستان نیوی کے ہم منصبوں سےپیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ […]

  • اسلام آباد: رینجرزکا سرچ آپریشن ، 7 مشتبہ افراد گرفتار

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے اسلام آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے ۔ سرچ آپریشن میں 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ وفاقی پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے علی الصبح اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں […]